اڈیالہ جیل کے سپریڈنٹ نے عمران خان سے موبائل چھین لیا

M_Shameer

Senator (1k+ posts)

ایڈووکیٹ سلمان شاہد کی ٹویٹ ۔۔۔۔

آج خان صاحب کی آواز میں وو تکلیف نظر آئی جو شاید الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے۔جیل میں ان سے ملاقات کرنے والی قیادت کبھی ان لوگوں کے نام نہیں لیتی جو کپتان نے آج جج کے سامنے بتائے ۔ہر بندہ اس کوشش میں ہے کہ وہ میڈیا کی زینت بنے اور اپنی مرضی کا بیان چلوائے۔اڈیالہ جیل کے سپریڈنٹ نے کپتان سے اُس وقت موبائل چھین لیا جب وہ اپنے اوپر ہونے والے حملے کا ذکر کر رہے تھے۔کاش میں آج عدالت موجود نہ ہوتا میں چاہ کر بھی کچھ نہ کر سکا ۔خوشی ہوتی کپتان کے 12 کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی قیادت عدالت میں موجود ہوتی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج بار بار اپنے چیمبر جا رہے ہتھے پوری عدالت میں سابق وزیراعظم کو 2 وکیل ڈیفینڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف 12 انسپیکٹر سمیت سول کپڑوں میں ملبوس افراد کی تعداد زیادہ ہے ۔آخر پر ایک پریس ریلیز کے ذریعے سیاسی قیادت کی جانب سے تمام ملبہ عدالت پر ڈال دیا جائے گا ۔معذرت کے ساتھ حقائق لکھنے کے لیے کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہوتی جس دن کپتان کی عبوری ضمانت اس جج نے خارج کی تھیں کوئی سینئر وکیل عدالت موجود نہ تھا ۔اگر آپ واقعی کپتان کو رہا کروانا چاہتے ہیں تو عملی طور پر اپنی حاضری یقینی بنائیں انشااللہ انصاف ہوتا نظر آئے گا شکریہ نام نہاد لیڈرشپ دل آزاری پر پیشگی معذرت

https://twitter.com/x/status/1812896848241127712
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ڈوب کے مر جاؤ یوتھیو، جیل میں تمہارے بھگوان کے ساتھ نہ جانے کیا کیا زیادتیاں کی جارہی ہیں، اور تم سب سکون سے بیٹھے ہو۔ جیل سے باہر آکر کوئی پی ٹی آئی لیڈر بتاتا ہی نہیں کہ اندر کُپتان رو رو کر بے حال ہورہا ہے۔
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1812958467629404437

مافیا مرنے سے پہلے پھڑ پھڑا رہی ہے

full
 
Last edited:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Jald 7 lac maderchod sour fouj k dirty game ka end hoga

تم فوج کو بددعائیں اور کوسنے دیتے رہو اور اندر کپتان مررہا ہے۔ اگر کچھ کرنا ہے تو اڈیالہ جیل کے باہر پہنچو،

اب نہیں تو کب پہنچو گے؟
خان مرے گا تب پہنچو گے؟
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن تھریڈ کا ٹائٹل ذرا درست کردو، لکھ دو "کپتان کی پھٹ رہی ہے"۔۔
Jabse SC ne pti k haq me seats ka faisla diya hai Os din se Ganday sour k kutto ki patt gyi hai.. Except IK k baqi tamam fouj ki payroll par hai
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
تم فوج کو بددعائیں اور کوسنے دیتے رہو اور اندر کپتان مررہا ہے۔ اگر کچھ کرنا ہے تو اڈیالہ جیل کے باہر پہنچو،

اب نہیں تو کب پہنچو گے؟
خان مرے گا تب پہنچو گے؟
Mout kisi ki zati khwahish par ati to aj dunia ka nam O nishan na hota
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Mout kisi ki zati khwahish par ati to aj dunia ka nam O nishan na hota

بھٹو بھی آخر تک یہی سمجھتا رہا کہ مجھے کوئی نہیں مار سکتا، اگلوں نے ٹانگ دیا۔ اب کُپتان کی باری ہے۔ شیخ رشید نے آج ہی بیان دیا ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آئے گا، کیونکہ قبر ایک ہے اور بندے دو۔۔
 
umer amin

Minister (2k+ posts)

بھٹو بھی آخر تک یہی سمجھتا رہا کہ مجھے کوئی نہیں مار سکتا، اگلوں نے ٹانگ دیا۔ اب کُپتان کی باری ہے۔ شیخ رشید نے آج ہی بیان دیا ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آئے گا، کیونکہ قبر ایک ہے اور بندے دو۔۔
tu tension na lay.....teri ami koi or lora dhond lay gi. khan ka nahi bhi milay ga to chalay ga....tu bhi to kisi gumnaam sperm ki paidawar hay.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

بھٹو بھی آخر تک یہی سمجھتا رہا کہ مجھے کوئی نہیں مار سکتا، اگلوں نے ٹانگ دیا۔ اب کُپتان کی باری ہے۔ شیخ رشید نے آج ہی بیان دیا ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آئے گا، کیونکہ قبر ایک ہے اور بندے دو۔۔
Fouj ne to apna dowa par diya lekin khan ganda nawaz ki tara london nahi bhaga
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حضرت آپ کو صنم جاوید کی اتنی فکر کیوں ہورہی ہے۔ اسلام میں مرد کیلئے بے پردہ عورت کو دیکھنا منع ہے۔۔
دیکھنا منع ہے فکر کرنا منع نہیں ہے

میں نے سنا ہے سیکولر لبرل سب انسانوں کے بارے میں برابر فکر مند ہوتے ہیں. لیکن یہاں سیاسی اختلاف کی وجہ سے بےفکری ہے​
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
دیکھنا منع ہے فکر کرنا منع نہیں ہے

میں نے سنا ہے سیکولر لبرل سب انسانوں کے بارے میں برابر فکر مند ہوتے ہیں. لیکن یہاں سیاسی اختلاف کی وجہ سے بےفکری ہے​

آپ نے غلط سنا ہے۔ سیکولر لبرل صرف امن پسند انسانوں کے بارے میں فکرمند ہوتےہیں، شرپسندوں کے بارے میں نہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ نے غلط سنا ہے۔ سیکولر لبرل صرف امن پسند انسانوں کے بارے میں فکرمند ہوتےہیں، شرپسندوں کے بارے میں نہیں۔
شرپسند خود کو امن پسند کہہ کر خوش ہو سکتے ہیں

Back
Top