اکانومسٹ میں عمران خان کا کالم، عاصمہ شیرازی کو ردعمل دینا مہنگا پڑگیا

imhri1h1h221.jpg

سینئر صحافی واینکر پرسن عاصمہ شیرازی کو عمران خان کالم کو دی اکانومسٹ میں شائع ہونے پراعتراض کرنا مہنگا پڑگیا، صحافی و پی ٹی آئی رہنما کی شدید تنقید۔

تفصیلات کے مطابق عاصمہ شیرازی نے اپنے تازہ ترین وی لاگ میں عمران خان کے دی اکانومسٹ میں شائع آرٹیکل کے معاملے پردعمل دیتے ہوئے اس میں اسٹیبلشمنٹ کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ اگر یہ آرٹیکل نواز شریف، آصف علی زرداری یا مریم نواز جیل سے شائع کرواتے تو کیا ہوتا،پورا میڈیا اس پر تنقید کررہا ہوتا۔

عاصمہ شیرازی کی جانب سے اس تنقید کے جواب میں انہیں سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، مشہور مصنف اور تجزیہ کار عائشہ صدیقہ نے ردعمل دیا اور کہا کہ مرتضیٰ سولنگی اور عاصمہ شیرازی کا یہ پست صحافتی معیار ہے کہ جس میں ان کا خیال ہے کہ کوئی اپنا نقطہ نظر پیش نہیں کرسکتا چاہے وہ ہمارے خلاف ہی کیوں نا ہو۔
https://twitter.com/x/status/1743665225511875004
عاصمہ شیرازی نے اس ٹویٹ کے جواب میں عائشہ صدیقہ کو جواب دیا اور کہا کہ اب صحافت ہم آ پ سے سیکھیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1743679228573540438
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ آپ کو کالم سمجھ نہیں آتا تو اتنا ماتم کیوں؟ ایک کالم نےا تنی آگ لگادی، جب سالم بندا باہر آئے گا تو قیامت ہی ہوجائے گی۔
https://twitter.com/x/status/1743666693216301199
سینئر صحافی صدیق جان نے کہا کہ جیل تو پنجاب حکومت کے کنٹرول میں ہے تو عاصمہ شیرازی اسٹیبلشمنٹ سے سوال کیوں کررہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1743563655633924147
صحافی ارم زعیم نے کہا کہ سزا یافتہ اشتہاریوں کی پیمرا بندش ختم کروانے والی عاصمہ شیرازی کو کوئی خبر دے کہ عمران خان سزا یافتہ نہیں ہیں بلکہ انہیں ریاستی بدمعاشی کے زور پر جیل میں رکھا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1743571565688619088
اینکر طارق متین نے کہا کہ ایک شخص چار ہفتوں کا کہہ کر علاج کروانے گیا، چار سال بعد واپس آیا، پیمرا پابندی کے باوجود وہاں سے تمام چینلز پر آتا رہا، اس پر عاصمہ شیرازی نے کوئی اعتراض اٹھایا؟
https://twitter.com/x/status/1743550790093140030
صحافی جمی ورک نے کہا کہ قرب قیامت کی نشانی ہے کہ عاصمہ شیرازی دی اکانومسٹ کو صحافتی آداب سکھارہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1743532284156735667
احمد جواد نے کہا کہ پاکستان کا کوئ صحافی یا سیاست دان اکانومسٹ میں ایک لفظ لکھنے کا اہل نہیں، اگر یقین نہیں تو آپ کوشش کرکے دیکھ لیں، اور پھر بھی نا یقین آۓ، تو جیل سے باہر آصف زرداری یا نواز شریف یا ککڑ کو کہیں کہ اکانومسٹ میں آرٹیکل لکھ کر دکھائیں۔
https://twitter.com/x/status/1743525879139983659
فیاض شاہ نے نواز شریف کے حق میں لکھےعاصمہ شیرازی کے ایک کالم کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ عاصمہ شر ازی خود بی بی سی میں سزا یافتہ مجرم نوازشریف کی شان مںئ قصیدے لکھا کرتی تھیں، ان قلم فروشوں کو شرم تو چھو کر بھی نہیں گزری۔
https://twitter.com/x/status/1743653461315531048
راشد بنگش نے ردعمل دیا کہ عاصمہ شیرازی نے 3 نام لئیے نواز شریف ، آصف زرداری ، مریم۔نواز کہ اگر ان تینوں نے دی اکانومسٹ میں کالم لکھا ہوتا تو ۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی اعتراض کرتی ہمارا چیلینج ہے یہ تینوں شخصیات بغیر کسی اور کی مدد اور نقل کے صرف 10 لائنیں لکھ دیں دی اکانومسٹ میں ہم خان صاحب کو کہ دیں گے ان کو میدان دے دو قبول ہے چیلینج ؟
https://twitter.com/x/status/1743546960022302755
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
احمق سولنگی کا مسئلہ یہ نہیں تھا کہ عمران کا آرٹیکل کیوں چھپا اور اکانامسٹ سے جواب طلبی کرلی.

یہ احمق جو بظاہر کہ نہیں سکا کہ بھگوڑا اعظم جب جیل میں تھا تو اِکانامسٹ نے اس سے رابطہ کیوں نہیں کیا جبکہ اس مجرم سے ملنے روزانہ 20, 20 افراد کو جیل میں آنے کی اجازت تھی. اب اس احمق سولنگی کو کون سمجھائے کہ جس کی جتنی اہمیت ہوتی ہے اتنی ہی ملتی ہے.

یہ بھگوڑا اعظم تو چار سال لندن میں گزار کر آیا ہے وہاں کسی بین الاقوامی ادارے نے اس سے کبھی پوجھا تک نہیں جبکہ اڈیالہ کے قیدی عمران خان کا آرٹیکل اکانامسٹ کا 17 سال میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا اور اس پر سب سے زیادہ تبصرے ہونے والا آرٹیکل بن گیا.

جیو تو احمق سولنگی بن کر جیو.

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Asima ko agar itni hi mohabbat hai apney mulk say to Shirazi hata kar Pakistani likhey, warna khamosh rahay.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
imhri1h1h221.jpg

سینئر صحافی واینکر پرسن عاصمہ شیرازی کو عمران خان کالم کو دی اکانومسٹ میں شائع ہونے پراعتراض کرنا مہنگا پڑگیا، صحافی و پی ٹی آئی رہنما کی شدید تنقید۔

تفصیلات کے مطابق عاصمہ شیرازی نے اپنے تازہ ترین وی لاگ میں عمران خان کے دی اکانومسٹ میں شائع آرٹیکل کے معاملے پردعمل دیتے ہوئے اس میں اسٹیبلشمنٹ کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ اگر یہ آرٹیکل نواز شریف، آصف علی زرداری یا مریم نواز جیل سے شائع کرواتے تو کیا ہوتا،پورا میڈیا اس پر تنقید کررہا ہوتا۔

عاصمہ شیرازی کی جانب سے اس تنقید کے جواب میں انہیں سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، مشہور مصنف اور تجزیہ کار عائشہ صدیقہ نے ردعمل دیا اور کہا کہ مرتضیٰ سولنگی اور عاصمہ شیرازی کا یہ پست صحافتی معیار ہے کہ جس میں ان کا خیال ہے کہ کوئی اپنا نقطہ نظر پیش نہیں کرسکتا چاہے وہ ہمارے خلاف ہی کیوں نا ہو۔
https://twitter.com/x/status/1743665225511875004
عاصمہ شیرازی نے اس ٹویٹ کے جواب میں عائشہ صدیقہ کو جواب دیا اور کہا کہ اب صحافت ہم آ پ سے سیکھیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1743679228573540438
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ آپ کو کالم سمجھ نہیں آتا تو اتنا ماتم کیوں؟ ایک کالم نےا تنی آگ لگادی، جب سالم بندا باہر آئے گا تو قیامت ہی ہوجائے گی۔
https://twitter.com/x/status/1743666693216301199
سینئر صحافی صدیق جان نے کہا کہ جیل تو پنجاب حکومت کے کنٹرول میں ہے تو عاصمہ شیرازی اسٹیبلشمنٹ سے سوال کیوں کررہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1743563655633924147
صحافی ارم زعیم نے کہا کہ سزا یافتہ اشتہاریوں کی پیمرا بندش ختم کروانے والی عاصمہ شیرازی کو کوئی خبر دے کہ عمران خان سزا یافتہ نہیں ہیں بلکہ انہیں ریاستی بدمعاشی کے زور پر جیل میں رکھا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1743571565688619088
اینکر طارق متین نے کہا کہ ایک شخص چار ہفتوں کا کہہ کر علاج کروانے گیا، چار سال بعد واپس آیا، پیمرا پابندی کے باوجود وہاں سے تمام چینلز پر آتا رہا، اس پر عاصمہ شیرازی نے کوئی اعتراض اٹھایا؟
https://twitter.com/x/status/1743550790093140030
صحافی جمی ورک نے کہا کہ قرب قیامت کی نشانی ہے کہ عاصمہ شیرازی دی اکانومسٹ کو صحافتی آداب سکھارہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1743532284156735667
احمد جواد نے کہا کہ پاکستان کا کوئ صحافی یا سیاست دان اکانومسٹ میں ایک لفظ لکھنے کا اہل نہیں، اگر یقین نہیں تو آپ کوشش کرکے دیکھ لیں، اور پھر بھی نا یقین آۓ، تو جیل سے باہر آصف زرداری یا نواز شریف یا ککڑ کو کہیں کہ اکانومسٹ میں آرٹیکل لکھ کر دکھائیں۔
https://twitter.com/x/status/1743525879139983659
فیاض شاہ نے نواز شریف کے حق میں لکھےعاصمہ شیرازی کے ایک کالم کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ عاصمہ شر ازی خود بی بی سی میں سزا یافتہ مجرم نوازشریف کی شان مںئ قصیدے لکھا کرتی تھیں، ان قلم فروشوں کو شرم تو چھو کر بھی نہیں گزری۔
https://twitter.com/x/status/1743653461315531048
راشد بنگش نے ردعمل دیا کہ عاصمہ شیرازی نے 3 نام لئیے نواز شریف ، آصف زرداری ، مریم۔نواز کہ اگر ان تینوں نے دی اکانومسٹ میں کالم لکھا ہوتا تو ۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی اعتراض کرتی ہمارا چیلینج ہے یہ تینوں شخصیات بغیر کسی اور کی مدد اور نقل کے صرف 10 لائنیں لکھ دیں دی اکانومسٹ میں ہم خان صاحب کو کہ دیں گے ان کو میدان دے دو قبول ہے چیلینج ؟
https://twitter.com/x/status/1743546960022302755
Asma bibi ne maal kheya hey NS se.....London mein shopping ke 4000pounds miltey hein....free Hajj....ye sub tu zaher hey pataa nahi pardey ke peechey aur keya houtaa hey ju Asma bibi ku sachee baat kerney se roukta hey........BTW, Maryam ke pass video bhi houtee hein...logoun ki.......