Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اکبر بگٹی کے خلاف آپریشن سنگین غلطی تھی جس کے نتائج ہم آج بھی بھگت رہے ہیں
کوئی بھی لڑ نہیں سکتی جب تک اسے عوامی حمایت حاصل نہ ہو فوج کی اصل طاقت اس کی عوام ہوتی ہے ہمیں عوام کی حمایت حاصل کرنا ہو گی
بریگیڈیئر غضنفر علی
https://twitter.com/x/status/1913732007965933984
ہر آمر کے جانے کے بعد ہی اس کی غلطیوں کا پتہ چلتا ہے۔ 1971 میں کتنے افسران نے غلط کہہ کر آپریشن سے انکار کیا؟کارگل کے وقت کتنے افسران نے استعفے دئیے؟بگٹی کے خلاف آپریشن کے وقت کتنوں نے استعفے دئیے؟اب جو ہورہا اس پر کتنوں کے استعفے آئے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1913855604285714456

Last edited: