Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
جیو نیوز کے کسی صحافی پر اعتبار نہیں سب مافیا کے سہولت کار اور جھوٹے ہیں
جب پاور ہوتی ہے تو فوج کے نیچے لگ جاتے ہو اور جب پاور نہیں ہوتی تو بڑھکیں مارتے ہو - یہ لوگ ٹھیک کہتے ہیں پہلے قبولیت بنا کر اقتدار تک پوھنچو اس کے بھد تمہارے پاس پاور ہو گی بھلے آرمی چیف کو نکال دینا مگر یوں اقتدار تک نہیں تم صرف جیل تک پوھنچو گے
سسٹم ایسے ہی تھا اور سمجھ دارروں کو ہمیشہ سے پتا تھا ہاں یہ ہے کہ اب ریڑھی والے تک کو بھی پتا چل گیا - لیکن جو راستہ چنا گیا کیا درست ہے ؟ بظاھر درست ہی لگتا تھا مگر نو مئی اور اس کے بھد کی ناکامی نے ثابت کیا کہ یہ قوم باہر نکل کر احتجاج سے اسٹیبلشمنٹ کو شکست دینے کی نہ صلاحیت رکھتی ہے اور نہ تیار ہے ابھی اسکے لئے - بہترین راستہ یہی ہے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سیاست کی جائے کسی طرح صلح کر کہ اقتدار تک پوھنچا جائے وہاں پوھنچ گئے تو حقیقی طاقت ہو گی بھلے آرمی چیف کو نکال دیں یا درجنوں جرنیلوں کے خلاف کیس کھول دیں - باہر بیٹھ کر کچھ نہیں بدلنے والا - خان نے شعو ر دے دیا باقی خود کرو خود فریبی ہے - جب لیڈر کے ساتھ عوام کچھ نہیں کر سکی تو لیڈر کے بغیر کیا کرے گییہ حرامخور جرنیل اس طرح باز نہیں آئیں گے ان کے منہ کو اقتدار کا خوں لگ چکا ہے بوٹ چاٹ کر اقتدار میں آنے والے پھر بوٹ چاٹ کر ہی اقدار کو دوام دیتے ہیں موجودہ رجیم کی طرح .جرنیلوں کو اوقات میں لانا ہے تو خان نے درست راستہ چنا ہے جلد یا بدیر یہی راستہ چننا پڑنا تھا اب گیند عوام کے کورٹ میں ہے. کیا چاہئیے ان جونکوں سے غلامی یا آزادی ؟ چوائس عوام کی .خان نے سسٹم کو ننگا کر کے اپنے حصے کا کام کر دیا ہے
خونی انقلاب ہی واحد راستہ ہے، حرامی بوٹ پالش پٹواری!سسٹم ایسے ہی تھا اور سمجھ دارروں کو ہمیشہ سے پتا تھا ہاں یہ ہے کہ اب ریڑھی والے تک کو بھی پتا چل گیا - لیکن جو راستہ چنا گیا کیا درست ہے ؟
بوٹ چاٹنے والا دوسرے کو کیا بوٹ چاٹنے کے طعنے دے گا
نو مئی کو کوئی عوامی احتجاج نہیں ہوا تھا۔ وہ اس حرامی فوج کا فالس فلیگ آپریشن تھا پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے جس میں ان کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑانو مئی اور اس کے بھد کی ناکامی نے ثابت کیا کہ یہ قوم باہر نکل کر احتجاج سے اسٹیبلشمنٹ کو شکست دینے کی نہ صلاحیت رکھتی ہے اور نہ تیار ہے ابھی اسکے لئے
تیرا بھگوڑا تو ابھی تک چاٹ رہا ہے جب سے جنرل ضیا کے بوٹ چاٹ کر سیاست میں آیا ہے، حرامی پٹواریبوٹ چاٹنے والا دوسرے کو کیا بوٹ چاٹنے کے طعنے دے گا
Gaali nahin daine kaتیرا بھگوڑا تو ابھی تک چاٹ رہا ہے جب سے جنرل ضیا کے بوٹ چاٹ کر سیاست میں آیا ہے، حرامی پٹواری
Ya faire iss key tashreef main vedrr jayo.ابھی اس سالے کا کیا کرنا ہے؟
ہر وقت ڈرانے کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔
کوئی تو اس بیچارے کی دھمکیاں سے ڈر جاو۔
بھائی ابھی اتنے برے دن بھی نہیں آتےYa faire iss key tashreef main vedrr jayo.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|