ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف نے اپنے پارٹی کے لیڈران کی تربیت اس انداز میں کی ھے کہ وہ ھمیشہ اپنے مخالفین کے ساتھ سیاسی اختلافات میں بھی تہذیب کا دامن ھرگز ھاتھ سے نہ جانے دیں ۔
ھماری پارٹی ممبران سے گزارش ہے کہ اب جبکہ فقط چند گھنٹے ہی سیاسی انتخابی مہم کے رہ گئے ہیں ، اس طرح کی جذباتی وڈیو شیئر نہ کی جائیں ۔
سیاسی کارکن ہونے کی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے یہ بات ھرگز نہ بھلائ جائے کہ ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف کے مخالفین آخری وقت میں انتخابی بائیکاٹ کے لیے کسی بھی وڈیو ، آڈیو کا بہانہ لے کر انتخاب سے فرار اختیار کر سکتے ہیں ۔