Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اگر 24 نومبر کو احتجاج کامیاب نہ ہوا تو اس کے نقصان کا ہمیں اندازہ ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ آئینی ترمیم کے وقت ہمارے لوگ ٹوٹے ہیں، آئینی ترمیم پاس کرانے کیلئے حکومت نے ہمارے 50 فیصد لوگوں کو اربوں کی آفرز کیں تھیں، شیر افضل مروت کا انکشاف
https://twitter.com/x/status/1857106930164003236
اگر احتجاج کے حوالے سے پارٹی کوئی ذمہ داریاں دیتی ہے تو احسن طریقے سے نبھاؤں گا اگر نہیں دیتے ہیں تو میں آرام کروں گا ! شیرافضل مروت ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1857120444492427530 https://twitter.com/x/status/1857276674615689416 https://twitter.com/x/status/1857470474290069567
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/DVqa5CI.jpeg
Last edited by a moderator: