جب آپ لوگوں کے گھروں میں گھسیں گے، اُن کے پہاڑوں پر قبضہ کریں گے اور وہ اپنا دفاع کریں گے تو آپ دنیا کو کہہ دیں گے کہ یہ دہشتگرد ہیں۔ میں گزارش کرتا ہوں کہ اِس ملک کی بنیادوں کو مت ہلاؤ۔ اگر امریکہ، فرانس، جاپان، چین چاہتا ہے کہ وہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے علاقوں میں انویسٹ کرے تو آئیں، وہاں کے لوگوں سے بات کریں۔ یہ ہمارا ملک ہے، ہم اِسے بچانا چاہتے ہیں اور اُس کا واحد حل یہ ہے کہ یہاں آئین کی بالادستی ہوگی اور یہ پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ ہوگا اور ہماری داخلی و خارجی پالیسیاں یہاں بنیں گی۔
https://twitter.com/x/status/1912180296318882298
https://twitter.com/x/status/1912183885363818679 https://twitter.com/x/status/1912512824695205960
https://twitter.com/x/status/1912180296318882298
https://twitter.com/x/status/1912183885363818679 https://twitter.com/x/status/1912512824695205960
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/1t33K2z8/Mahmood-Khan-Achakzai-3.jpg
Last edited: