اگر سمجھتے ہو اُسے اندر رکھ کر مُلک چلا سکتے ہو تو چلا کر دیکھ لو،علی محمد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نکل آئے گا عمران خان باہر، اگر تم سمجھتے ہو اُسے اندر رکھ کر مُلک چلا سکتے ہو تو چلا کر دیکھ لو، ہم مذاکرات کی بھیک نہیں مانگتے، ہم ایک مطالبہ کرتے ہیں، ڈی چوک کے خون کا انصاف چاہئے، علی محمد خان کا قومی اسمبلی جارحانہ خطاب۔
https://twitter.com/x/status/1868956244071137348
ہمیں کہا جاتا ہے نہیں مارا، تو کِس نے مارا؟ علی محمد خان
https://twitter.com/x/status/1868961702731301043


چنگیزخان کاکڑ کا دھواں دھار حطاب...🔥

آج جیسے عمران خان جیل میں ہے شیخ مجیب الرحمٰن کو بھی اسی طرح پنجاب کے جیل میں ڈال دیا تھا۔ جب بنگالیوں نے حق مانگا تو ان پر گولیاں چلائی جس طرح ڈی چوک میں ہم پر چلائی گئی ۔
https://twitter.com/x/status/1868693450390114390
https://twitter.com/x/status/1868850527486066854
https://twitter.com/x/status/1868986506968547692
https://twitter.com/x/status/1869066512495178028
https://twitter.com/x/status/1869338614079029461
 
Last edited by a moderator:

feeneebi

MPA (400+ posts)
#تحریک_اسرائیل نے پہلے سو، پھر دو سو، پھر پونے تین سو "شہدا" کے دعوے کیے، لیکن آخر میں بات پٹھانوں کے قالین کی طرح بارہ پر آ کر ختم ہوئی۔ فتنہ پارٹی کی طرف سے یہ اعلان بھی کیا گیا کہ ہر مرنے والے کے لواحقین کو ایک کروڑ روپیہ دیا جائے گا۔ اب وفاقی حکومت اور سیاسی جماعتیں تحریک انتشار سے ان بارہ بندوں کی تفصیلات مانگ رہی ہیں لیکن جواب ندارد۔ ادھر فتنہ پارٹی کے ایک رہنما کے بقول پارٹی نے (بلکہ گنڈاپور نے ذاتی جیب سے ) اب تک صرف دو لوگوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ دیا ہے۔
 

Back
Top