اگر عمران خان تھک گیا ہے تو تھک اسٹبلشمنٹ بھی گئی ہے، ایثار رانا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان نواز شریف 2 نہیں بنے گے، اس نے دو سال جیل ایویں ہی نہیں کاٹی کہ آخر میں ڈیل کر کے جیل سے باہر آ جائے گا، اگر عمران خان تھک گیا ہے تو تھک اسٹبلشمنٹ بھی گئی ہے، ایثار رانا
https://twitter.com/x/status/1910741193803141340
نیا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے جس میں عمران خان نوازشریف ٹو بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یوٹیوبرز کو روک دو علیمہ خان کو بھی روک دو بات نہ کریں اینٹی اسٹیبلشمنٹ۔ وہ 2 سال جس مشکل سے گزرے ہیں وہ "چوچا کاکا" نہیں ہے کہ ساری اپنی جدوجہد ضائع کرکے اپنی سیاست اپنا موقف برباد کردے صرف باہر آنے کے لیے۔ رانا ثنا آن ریکارڈ ہے کہ وہ خان صاحب کو باہر لانا چاہتے ہیں کچھ شرائط کے بدلے لیکن وہ نہی آرہے۔
https://twitter.com/x/status/1910598863573901592
 

Back
Top