اگر مریم نواز کی تضحیک ہوئی تو برداشت نہیں ہو گا، منہ توڑ جواب دینا بہت اچھی طرح آتا ہےعظمی بخاری نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو وارننگ دے دی
کل ایک خاتون بھاری مینڈیٹ کے ساتھ وزیراعلی منتخب ہونے جا رہی ہیں، پنجاب میں بہت کام کرنے ہیں، ہمارا کوئی سیاسی یا انتقام کا ایجنڈا نہیں ہے، عظمٰی بخاری
حافظ فرحت اپنے قد کے مطابق بات کریں تو درست ہے،منہ توڑ جواب دینا ہمیں آتا ہے،اسلم اقبال کا فیصلہ ہوا کہ انہیں بل سے باہر نہیں نکالنا،عظمٰی بخاری۔۔۔!!!
مریم نواز کل بہت بڑے رمضان پیکج کا اعلان کریں گی،عظمٰی بخاری۔۔۔!!!