اگر پی ٹی آئی کے حامی ووٹ دینے کیلئے باہر نہ نکلے تو کیا ہوگا؟

Altruist

Minister (2k+ posts)
Today, incompetent & corrupt judges,
'kharab pati' Generals & politicians
have put Imran Khan behind bars
because he is a threat to them.

His life is in your hands.

Every vote counts.

Not only you
but also encourage
your friends and relatives as well
to vote!




 
Last edited:

Faculty

MPA (400+ posts)
پیارے پاکستانیو: یاد رکھیں کہ آرمی ایک ریاست نہیں ہے بلکہ ریاست پاکستان کے اندر ایک غیر قانونی ریاست ہے۔
شہداء ضرور قابل احترام ہیں لیکن وہ اس قسم کے آرمی والے نہیں ہیں اور یہ ان کا فرض تھا جس کی قیمت انہیں ادا کی جاتی ہے۔
پاکستانی عوام غریب ہیں ناپاک آرمی کی وجہ سے , آرمی ہمارے 60% وسائل کھا جاتے ہیں، ہمارے اثاثے لوٹتے ہیں اور پاکستان سے بھاگ جاتے ہیں۔
ہم ہندوستان کی طرح ترقی کر سکتے ہیں اگر ہم وسائل اپنے نوجوانوں کو تعلیم دینے اور پاکستان کے لوگوں کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے پر خرچ کریں۔
فروری8 غلام پاکستان اور آزاد پاکستان کا ریفرنڈم ہے۔ فروری8 کو ووٹ ضرور دیں۔
! پاک فوج مردہ باد اور پاکستان زندہ باد​
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ جو اپریل 2022 سے شروع ہؤئی تھے 8 -2- 24 اس تحریک کا صرف ایک سنگ میل ہے.

یہی دن تحریک حقیقی آزادی میں وہ تیزی لائیگا جو حقیقی آزادی پر منتج ہوگا

کمر کس لیں، صفیں آراستہ کرلیں اور اور اس جنگ کے آخری مراحل کے لئے اپنے آپ کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار کرلیں کہ ابھی وہ کچھ ہونا ہے جس کا آپنے تصور بھی نہیں کیا ہوگا

تھڑے کی زبان میں

آپ نے ابھی ٹریلر ہی دیکھا ہے، ابھی تو پوری فلم باقی ہے
 

Back
Top