Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
تم جیسے بکائو صحافیوں کے ساتھ بھی ایسے ہی کرنا بنتاہے
سہیل وڑایچ کی طرف سے بار بار یہ بیان آنا بتاتا ہے کہ اس کی گردن بھی لٹکنے سے ڈر رہی ہے ان گردنوں کے ساتھ جو ڈر رہی ہیں
اگر ڈر ہو کہ یہ آکر ہمیں لٹکادے گا تو کون آپکو حکومت دے گا؟سہیل وڑائچ
چلو ٹھیک ہے پھر . ان کو اطلاع کر دیں کہ نہیں لٹکائیں گے . لکھ کر بھی دینے کو تیار ہیں
اکیس توپوں کی سلامی دے کر فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کر دیں گے . باقی گولی کے پیسے خاندان کے ذمے
hakoomat kis ne deeni hai? awam ne apne vote se ya nuetrals ne apne boot se?

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|