Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بلاول کہہ رہے ہیں نہ میں حکومت میں ہوں نہ اپوزیشن میں: فریخہ ادریس
اگر ہم بلاول کے ساتھ نہ ہوتے تو زرداری صدر ہوتا ؟ سینٹ چیئرمین ان کا ہوتا ؟ KP اور پنجاب میں ان کے گورنر ہوتے ؟ بلوچستان میں ان کا CM ہوتا ؟ یہ ہم ساتھ ہیں تو سب ہے: اختیار ولی
https://twitter.com/x/status/1905693818617557089
جس طرح آگ اور پانی کا ملاپ نہیں ہو سکتا،اسی طرح پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا ملاپ بھی نہیں ہو سکتا-؛اختیار ولی ن لیگ
آج اگر بھٹو کے سیاسی وارث اور ضیاالحق کے سیاسی جانشین اکٹھے حکومت میں بیٹھے ہوے ہیں تو پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا ملاپ کیوں نہیں ہو سکتا۔اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1905643617340830058
پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے سیاست کو کبھی اتنا گندہ نہیں کیا،جتنا پی ٹی آئی نے کیا ہے-؛اختیار ولی
ہماری عمریں اتنی بھی کم نہیں کہ ہم 1990 کی دہائ کی سیاست یاد نہ ہو،ہمیں وہ پولرائزیشن سب یاد ہے-؛ماریہ میمن
ان میں ایک اور چیز بھی مشترک ہے کہ دونوں جماعتیں خان سے ڈرتی ہیں۔اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1905646138645979331