اگلی حکومت کافیصلہ ہوچکا،جس کےبعد نگراں وزیراعظم کےنام پردستخط ہوئے:سینیٹر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
%D9%86-%D9%84%DB%8C%DA%AF-%D9%86%DB%92-%D8%A7%DA%AF%D9%84%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84%DB%81-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D9%86%DA%AF%D8%B1%D8%A7%DA%BA-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%AE%D8%B7-%DA%A9%DB%8C%DB%92%E2%80%98.jpg

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سینیٹر عمر فاروق نے کہا ہے کہ اگلی حکومت کا فیصلہ ہوچکا جس کیلئے ن لیگ نے نگراں وزیراعظم کے نام پر دستخط کیے۔

اے آر وائی نیوز کے ہیڈآف انویسٹی گیشن سیل نعیم اشرف سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما عمر فاروق نے انکشاف کیا کہ اگلی حکومت کا فیصلہ ہوچکا اس فیصلے کے بعد ہی ن لیگ نے نگراں وزیر اعظم کے نام پر دستخط کیے تھے، ہوسکتا ہے کہ پیپلزپارٹی کی بہت ساری فائلز کھل جائیں گی لیکن ن لیگ اس وقت پر سکون ہے

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سینیٹر عمر فاروق نے کہا کہ ن لیگ نواز شریف کی آمد تک نگراں سیٹ اپ میں توسیع چاہے گی اور اگر نگراں سیٹ اپ کو غیر ضروری توسیع دی گئی تو ملک میں سیاسی تحریک آسکتی ہے۔

اے این پی کے رہنما نے کہا کہ اگلی حکومت بھی ن لیگ کی ہی ہے اس لیے وہ تو کسی بھی تحریک کا حصہ نہیں ہوگی، پی پی کے لیے بہت سارے مسئلے نگراں سیٹ اپ میں کھول سکتے ہیں، ہوسکتا ہے پیپلزپارٹی کی اب بہت ساری فائلز کھل جائیں گے لیکن ن لیگ اس وقت بہت پر سکون ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگلی حکومت کیلئے ن لیگ نے جمہوریت اور عوام کے خلاف فیصلے لئے، ہمیں اس بات پر افسوس ہے ہمیں ایسی حکومت کا حصہ نہیں بننا چاہیے تھا اس وقت ہمیں پی ڈی ایم حکومت کی مخالفت کرنی چاہیے تھی۔

سینیٹر عمر فاروق نے کہا کہ جو پہلے دوسرے سیاست دانوں کے ساتھ ہوا آج پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے اور جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہورہا ہے کل ہمارے لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا۔

اے این پی رہنما نے ایک اور انکشاف کیا کہ کچھ جماعتیں اقتدار کے لیے ڈیل سمیت سب کچھ کرتی ہیں، پارلیمان کو کمزور کرنے میں بنیادی کردار ایسی ہی جماعتوں کا ہے۔

رہنما اے این پی عمر فاروق نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم نے 16 ماہ میں عوام کے لیے کچھ نہیں کیا، پی ڈی ایم دور میں جو بل پاس ہوئے وہ کوئی جمہوری شخص نہیں کرسکتا، 15 ایسے بل پاس کئے جن کا ہمیں علم ہی نہیں تھا، ہم نے اس بل کو مسترد کیا۔

سینیٹر عمر فاروق نے مزید کہا کہ کہا کہ ملک میں بروقت الیکشن آئینی حق ہے اگر الیکشن وقت پر نہ ہونے تو یہ ایک اور بڑا سوالیہ نشان ہوگا۔

Source
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
nothing but a political statement to give the impression that the establishment is powerful. They don't know the power of people during elections.
 
bhattisahb

Voter (50+ posts)

Dobara munfqat, with with PDM till last day