اگلے سال جون تک ڈالر 330 روپے تک جا سکتا ہے۔حفیظ پاشا

Kam

Minister (2k+ posts)
which loan is bigger problem? we are in a circle.
If external loan is a bigger problem, give relaxation to export industry with revenue targets for three or four years. All loans will go away. Throw cheaper products in the international market.
If internal loan is problem, such as each person have a loan of 280,000 then first charge this amount to all people capable of paying this. In any case, people who have the capacity to pay this, will pay this.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی حاظر ڈیوٹی اور ریٹائرڈ جرنیلوں کی دوبئی کی گیارہ بلین ڈالرز کی پراپرٹی اور باقی دنیا میں پھیلی ہوئی ان جرنیلوں کے کئی سو بلین ڈالر کے اثاثے پاکستانی روپے میں اور کھربوں روپے میں بڑھ جائیں گے ڈی ویلیو تو بے چارے پاکستانیوں کا حق حلال کا کمایا ہوا پیسہ ہوگا جتنا ڈالر مہنگا ہوگا ان نوازوں زرداریوں اور جرنیلوں کے اثاثے اتنے ہی بڑھیں گے۔ بس اتنی سی بات ہیں یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے جیسے ہیجڑوں کی بریگیڈ بھی قومی سلامتی کا معاملہ ہے
 

Back
Top