Wadaich Prime Minister (20k+ posts) Jul 1, 2017 #22 علم کی زکوٰۃ یہ ہے کہ جاہل کی جہالت کو برداشت کیا جائے (حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
Wadaich Prime Minister (20k+ posts) Jul 1, 2017 #24 تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اُونچا اُڑانے کے لیے
Wadaich Prime Minister (20k+ posts) Jul 1, 2017 #29 عرفی تومیندیش زغوغائے رقیباں آوازِ سگاں کم نہ کنند، رزقِ گدارا