PAINDO
Siasat.pk - Blogger
انتہائی ادب کے ساتھ اپنی کم علمی کی وجہ سے یہ سوال اہل علم کے گوش گزار ہے براہ مہربانی کوئی بھی فتویٰ صادر کرنے کے بجائے اگر ممکن ہو سکے تو ناچیز کی معلومات میں اضافے کے لئے جواب دے دیجئے گا
حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی واپسی امام مہدی کا ظہور اور فتنہ دجال کے بارے میں قران خاموش کیوں ہے
شکریہ
حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی واپسی امام مہدی کا ظہور اور فتنہ دجال کے بارے میں قران خاموش کیوں ہے
شکریہ
Last edited by a moderator: