اہم خبر:190ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا گیا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا گیا 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا 190

ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کی نئی تاریخ سے متعلق کل وکلاء کو آگاہ کیا جائے گا. ذرائع 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ 18 دسمبر کو عدالت نے محفوظ کیا تھا۔

ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل کی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1875859312058179720 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا نہیں جائے گا۔

یہ ریفرنس 18 دسمبر 2023 کو عدالت میں محفوظ کیا گیا تھا، جس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں سزا ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سنانا تھا۔

اس سے پہلے 23 دسمبر 2023 کو کیس کے فیصلے کی تاریخ مقرر کی گئی تھی، مگر عدالت نے اس تاریخ کو ملتوی کر کے 6 جنوری 2024 کو فیصلہ سنانے کا اعلان کیا تھا۔

تاہم، ذرائع کے مطابق اب 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کی نئی تاریخ کے بارے میں وکلاء کو کل آگاہ کیا جائے گا۔ یہ تیسری مرتبہ ہے کہ ریفرنس کے فیصلے کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے۔

کیس کا پس منظر

نیب نے 13 نومبر 2023 کو 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی گرفتاری کی تھی، اور 17 دن تک انہیں اڈیالا جیل میں تفتیش کی تھی۔

یکم دسمبر 2023 کو نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا تھا، جس کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالا جیل میں تفتیش کی گئی تھی۔

27 فروری 2024 کو عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد کی تھی۔ اس ریفرنس میں 100 سے زائد سماعتیں ہو چکی ہیں، اور نیب نے پہلے 59 گواہان کی فہرست عدالت میں جمع کرائی تھی۔

اس ریفرنس میں مجموعی طور پر 35 گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے ہیں، اور وکلاء صفائی نے ان تمام 35 گواہان پر جرح مکمل کی۔
 
Last edited by a moderator:

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Faisla k bad case high court sy faragh jo hona hey iss liay ussey lower court sy hony he nahi de rahy yeh hey Pakistan ke adalton ka hashar nashr
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
KER NAHI KERWA DIA GAYA. ISS SY PATA CHALTA PAKISTAN MAIN CONTROLLED JUDICIARY KA
Banana Republic
ان نوسر بازوں نے ساری دنیا کا منہ چڑھنے کے لئے - عین ٹرمپ کی حلف برداری کے دن فیصلہ سنانا ہے
عمران خان کی نرمی سے یہ اتنے بدمعاش ہوے پھر رہے ہیں جی
☹️☹️☹️
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ان نوسر بازوں نے ساری دنیا کا منہ چڑھنے کے لئے - عین ٹرمپ کی حلف برداری کے دن فیصلہ سنانا ہے
عمران خان کی نرمی سے یہ اتنے بدمعاش ہوے پھر رہے ہیں جی
☹️☹️☹️
ہیڈ دلے۔

عدالتوں کے بھڑوں کو ساتھ ملا کر بھی تم خان کی جھانٹ کے بال نہیں اکھاڑ سکے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہیڈ دلے۔

عدالتوں کے بھڑوں کو ساتھ ملا کر بھی تم خان کی جھانٹ کے بال نہیں اکھاڑ سکے

اوے تمہیں کیا پتا - تم تو بارلے ہو - ہو سکتا ہے اگلوں نے پوری فصل کھینچ کے اینج ہی پٹ دی ہو ؟

giphy.webp
 

Back
Top