ایرانی تیل کی سمگلنگ میں سیاستدانوں سمیت کون کون ملوث ہے؟تہلکہ خیزانکشافات

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
340279_6629207_updates.jpg

ایرانی تیل کے کاروبار اور اسمگلنگ میں کون کون ملوث ہے؟ حساس ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات


حساس ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان بھی ملوث ہیں۔

سول حساس ادارے نے اسمگلنگ پر رپورٹ وزیراعظم ہاؤس میں جمع کرا دی جس میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ تیل کی اسمگلنگ سے ہونے والی آمدنی دہشتگرد بھی استعمال کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایران سے پاکستان کو سالانہ 2 ارب 81 کروڑ لیٹر سے زیادہ تیل اسمگل ہوتا ہے، ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے باعث پاکستان کو سالانہ 60 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ہو رہا ہے۔

سول حساس ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 995 پمپ ایرانی تیل کی فروخت کا کاروبار کرتے ہیں، ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں 90 سرکاری حکام بھی ملوث ہیں اور 29 سیاستدان ایرانی تیل کی اسمگلنگ کا کاروبار کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی گاڑیاں بھی ایرانی تیل کی ٹرانسپورٹیشن میں ملوث ہوتی ہیں، ایران سے تیل ایرانی گاڑیوں میں اسمگل ہو کر پاکستان آتا ہے، تیل اسمگل کرنے والی ایرانی گاڑیوں کو زم یاد کہا جاتا ہے۔

حساس ادارے کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 722 کرنسی ڈیلر حوالہ ہنڈی کے کاروبارمیں ملوث ہیں، سب سے زیادہ 205 ڈیلر پنجاب، خیبرپختونخوا میں 183، سندھ میں 176، بلوچستان میں 104، آزاد کشمیر میں 37 اور اسلام آباد میں 17 ڈیلرز حوالہ ہنڈی کا کاروبار کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ نگران وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر ملک بھر میں بڑے پیمانے پر ڈالرز اور دیگر اشیا کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے۔


 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

کمپنی کا بنایا ہؤا یہ غُلغُلہ، اور بُلبُلہ بہت جلد ٹوٹنے والا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
کیونکہ اسکے پیچھے کمپنی کے چاچو وھسکی کا امیرالمومنین بننے کی بد نیتی چھپی ہوئی ہے
کیا یہ سب باتیں کمپنی کو صرف دو، چار دِنوں میں معلوم ہوئیں ؟؟؟ یہ معلومات
انکے پاس برسوں سے موجود تھیں، بس
اب اس لئے نکال رہے ہیں، کہ ڈرامہ کرنا ہے،، اور امیرالمومنین بننا ہے



 
Last edited:

Faculty

MPA (400+ posts)
Mind my words..munira mistry is bigger Extortionist aka Bhatta khor. He is doing all this to extort more money in $$$.
Remember .. He demanded Rs. 90 crore from the owner of Master tile when he was core commander.

 
Last edited:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
The biggest smugglers are the army, you think anything can cross the border without their approval? Specially in such huge convoys. Ok if it was one or two cars who somehow sneaked across the corder at night then maybe. These pickups go in broad day light in huge convoys with big blue barrels strapped across their backs.

Yeh chooran kissi aur ko khilao. We know Dirty Naseer himself was a huge smuggler before he was assigned to his current post.
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

GHALEEZ Ghulam Ghuddar FOUJ —— Under ——-​

Munira Dala Faisal Naseer Qadiani —— 🤫

 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Sawaal # 1: Smuggling to sadiyon se ho rahi hai. To phir smuggling par ab kyun haath pair phulaae jaa rahe hain?

Sawaal # 2: Border ke hifaazat ki zimmedaari kis ki hai?

Sawaal # 3: Asim Munir ko ye smuggling per faisle lene ka ikhteyaar kis ne diya hai?

Verdict : Pakistan Army, especially its Generals, are as corrupt as the politicians it denouces.
 

Back
Top