ایران اسرائیل کشیدگی، وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردعمل آ گیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1841186527008735611
اللہ کی حفاظت کےبعد وطن عزیز کی ایٹمی طاقت اور دھائیوں سے ھماری بہادر فوج کا مسلسل حالت جنگ میں رہنے کا تجربہ پاکستان کی دفاع کی ضمانت ھے ۔ ورنُہ اسرائیل جسطرح امریکہ اور مغربی دنیاکی حکومتوں کی شہ پہ اسلامی ممالک فلسطین لبنان ایران کو نشانہ بنا رہا ھے کوئ عجب نہیں جسطرح اسرائیل و بھارت کے تعلقات ھیں پاکستان کے ساتھ بھی پنگا لینے کی کوشش ھوتی۔ ھمارے کسی طور بھی جارحانہ عزائم نہ ھونے کے باوجود جسطرح ھمارے دفاعی نظام خاص طور پہ میزائل پروگرام پہ اعتراض کئیے جاتے ھیں وہ وطن عزیز کو دفاعی صلاحیتوں سے محروم کرنے کا مقصد ھے۔ اللہ کریم
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Napak yahodi fooj is praying for.israel all the investment in dollars need to.be safe first

Gandu naaapk fooj just got fresh dollars shoved up thier ass by IMF

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1841186527008735611
اللہ کی حفاظت کےبعد وطن عزیز کی ایٹمی طاقت اور دھائیوں سے ھماری بہادر فوج کا مسلسل حالت جنگ میں رہنے کا تجربہ پاکستان کی دفاع کی ضمانت ھے ۔ ورنُہ اسرائیل جسطرح امریکہ اور مغربی دنیاکی حکومتوں کی شہ پہ اسلامی ممالک فلسطین لبنان ایران کو نشانہ بنا رہا ھے کوئ عجب نہیں جسطرح اسرائیل و بھارت کے تعلقات ھیں پاکستان کے ساتھ بھی پنگا لینے کی کوشش ھوتی۔ ھمارے کسی طور بھی جارحانہ عزائم نہ ھونے کے باوجود جسطرح ھمارے دفاعی نظام خاص طور پہ میزائل پروگرام پہ اعتراض کئیے جاتے ھیں وہ وطن عزیز کو دفاعی صلاحیتوں سے محروم کرنے کا مقصد ھے۔ اللہ کریم
تیری ماں والے میزائل تیرا باپ باجوہ جاتے ہوۓ اپنی گ میں لے گیا تھا۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
عقل سے فارغ خواجے پاکستان کا ایٹم بم اس کی ککھ حفاظت نہیں کرسکتا، جس ملک کی اکانومی کا بیڑا غرق ہو اس کے بم ، ٹینک اور جہاز بھی بیکار ہوتے ہیں۔ پاکستان کے پاس مشکل سے دو مہینوں کے امپورٹ بل کا پیسہ ہے، وہ بھی اردگرد کے ملکوں سے بھیک میں جمع کیا ہوا، اگر کسی ملک کے ساتھ جنگ چھڑ گئی تو پاکستان دس دنوں میں فارغ ہوجائے گا۔ اس لئے جاہل قوم کے دماغوں میں یہ خناس بھرنا چھوڑ دو کہ پاکستان کوئی بہت ہی ناقابلِ تسخیر ملک ہے۔۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستانی قوم بحثیت مجموعی ایک نالائق قوم ہے، اس کا مطلب ہے عوام بھی نالائق ہے، جج بھی نالائق، سیاستدان بھی نالائق، فوج بھی نالائق اور سائنسدان تو خیر ہیں ہے نہیں اس ملک میں۔ اسرائیل کے پاس جس لیول کی ٹیکنالوجی ہے پاکستان جیسے جاہلوں کے بم وہ انہی پر چلادے گا۔۔
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
General sahab se to pooch lo ke Kya kehna tha. Pak phoj is going to become ally of US against Iran.
 
sumisrar

Minister (2k+ posts)
آج کسی جگہ پڑھ رہا تھا کے اسرائیل کی زمینی فوج کو راستہ دینے
کے لئے لبنان کی سرحدی فوج بیرکوں میں میں چلی گئی ھے

جب عراق پر حملہ ہوا تو فوج تتر بتر ہو گئی

ہماری فوج انڈیا سے جنگ کے وقت ٹینکوں کے فیول کو روتی ھے
تو کسی اور سے کیا لڑے گی

کبھی کبھی تو لگتا ہے اس کا صرف ایک ہی مقصد ھے

عوام کو کنٹرول کرو - موجیں کرو - ملک کے ریسورس پر قبضہ رکھو
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی قوم بحثیت مجموعی ایک نالائق قوم ہے، اس کا مطلب ہے عوام بھی نالائق ہے، جج بھی نالائق، سیاستدان بھی نالائق، فوج بھی نالائق اور سائنسدان تو خیر ہیں ہے نہیں اس ملک میں۔ اسرائیل کے پاس جس لیول کی ٹیکنالوجی ہے پاکستان جیسے جاہلوں کے بم وہ انہی پر چلادے گا۔۔
yes , i agree.Afghan Taliban ke pass bhi advance tech hai and thats why they Beat US/ NATO 😂
 
saleema

Senator (1k+ posts)
Jab Khan India KO jawab denay Ka keh Raha tha...Tab According to Noon..Bajwa Paseenay ho Raha tha or kanpay taang rahe thii..This Khoja beghayrat can't deny it.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Tumharay paas hai hi keya, na paisa na izzat na hi nuclear.
Nuclear to kab ka GIRWI para huaa hai IMF k paas.
Tum say jang karney ki zaroorat hi keya hai.
Topi walon nay to is mulk ko waisay hi andar say khokhla kar diya hai.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GY1DNu_XwAMEo_n
 
Back
Top