News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1841186527008735611
اللہ کی حفاظت کےبعد وطن عزیز کی ایٹمی طاقت اور دھائیوں سے ھماری بہادر فوج کا مسلسل حالت جنگ میں رہنے کا تجربہ پاکستان کی دفاع کی ضمانت ھے ۔ ورنُہ اسرائیل جسطرح امریکہ اور مغربی دنیاکی حکومتوں کی شہ پہ اسلامی ممالک فلسطین لبنان ایران کو نشانہ بنا رہا ھے کوئ عجب نہیں جسطرح اسرائیل و بھارت کے تعلقات ھیں پاکستان کے ساتھ بھی پنگا لینے کی کوشش ھوتی۔ ھمارے کسی طور بھی جارحانہ عزائم نہ ھونے کے باوجود جسطرح ھمارے دفاعی نظام خاص طور پہ میزائل پروگرام پہ اعتراض کئیے جاتے ھیں وہ وطن عزیز کو دفاعی صلاحیتوں سے محروم کرنے کا مقصد ھے۔ اللہ کریم