ایران میں مجھے ہر شخص نے کہا عمران خان زندہ باد : عیسیٰ نقوی کا ایران دورہ

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
چلو گنجے گینگ کے حرامی پیروکاروں

گالیاں نکالو ایران کو۔۔
 

Termitenator

Senator (1k+ posts)
🤣 🤣

the last thing Ahl e Tashi wants is a Sunni hero who feels no shame in giving sajdas to graves


but the dumb cult will believe u
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
مسلمان اسی لیے ہر جگہ مار کھا رہے ہیں کیونکہ ہم عمل کی بجائے صرف زبانی کلام پر زیادہ اچھلتے ہیں۔ ہم نے تو قران مجید کو بھی صرف زبان سے پڑھنے اور دم درود کے لیے رکھ دیا ہے، عمل نہیں کرتے۔ باقی رہ گئی #منافق_اعظم کی تقریر، تو اس کا اچار ڈالنا ہے جب عمل اس کے 180 ڈگری الٹ ہو۔ ویسے بھی اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر کی اوقات ہی کیا ہے اور کتنی اہمیت ہے، یہ سب اچھی طرح سے جانتے ہیں۔
اپنی ماؤں بہنوں کو گالیاں دے کر اپنی قبریں بھرنے سے پہلے مجھے یہ ضرور بتانا کہ اس تقریر سے عملا کسی کو کیا فرق پڑا؟ کیا مودی ڈر کر مذاکرات کی میز پر آ گیا، یا اس نے کشمیر پر قبضے والا فیصلہ واپس لے لیا؟ یا امریکہ پاکستان کے پاؤں میں گر کر گڑگڑانے لگا، یا اسرائیل نے فلسطین پر سے قبضہ ختم کر دیا۔