ایران کا پاکستان کو آئندہ ماہ عالمی ثالثی عدالت جانے کا حتمی نوٹس

saal11hi2h1.jpg


گیس لائن بچھانے میں ناکامی پر ایران نے پاکستان کو اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا,جس میں کہا گیا تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لیے 180 دن کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن کے دوران اپنی زمین پر آئی پی گیس پروجیکٹ کے تحت پائپ لائن کی تعمیر نہ کرنے پر پاکستان کیخلاف اگلے ماہ ستمبر 2024 میں فرانسیسی قانون کے تحت پیرس کی ثالثی عدالت سے رجوع کرے۔

سینئر سرکاری ذرائع کے مطابق اس منصوبے کو 2014 سے 10 سال کی تاخیر کا سامنا ہے,جی ایس پی اے پر 2009 میں فرانسیسی قانون کے تحت دستخط کیے گئے تھے اور پیرس میں قائم ثالثی عدالت دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کا فیصلہ کرنے کا فورم ہے۔

فرانسیسی ثالثی عدالت امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتی۔ پاکستان کے انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز اور نیشنل ایرانی گیس کمپنی نے ستمبر 2019 میں نظرثانی شدہ معاہدے پر دستخط کیے تھے اور نظر ثانی شدہ معاہدے کے تحت اگر پائپ لائن کی تعمیر میں تاخیر ہوئی تو ایران کسی بین الاقوامی عدالت سے رجوع نہیں کریگا تاہم پاکستان 2024 تک اپنی پائپ لائن بچھائے گا جسکے بعد اسے ایران سے روزانہ 750 ملین کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی۔

نظرثانی شدہ معاہدے کے تحت پاکستان فروری تا مارچ 2024 تک اپنی سرزمین میں پائپ لائن کا حصہ کھڑا کرنے کا پابند تھا لیکن ایران نے پاکستان کو سہولت فراہم کی اور ستمبر 2024 میں ختم ہونے والی 180 دن کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی تاہم حکام پھر سے پائپ لائن بچھانے میں ناکام رہے۔

چنانچہ ایران نے اپنا حتمی نوٹس جاری کر دیا۔ فرانس کے تحت اگر ایران ستمبر 2024 تک کسی نہ کسی بہانے ثالثی عدالت میں جانے کا اپنا حق استعمال نہیں کرتا تو وہ پاکستان کے خلاف قانونی جنگ شروع کرنے کا حق کھو دے گا۔

ایران نے اس سے قبل نومبر-دسمبر 2022 میں پاکستان کو اپنا دوسرا قانونی نوٹس جاری کیا تھا جس میں پاکستان سے کہا گیا تھا کہ وہ فروری-مارچ 2024 تک اپنی سرزمین میں ایران-پاکستان (آئی پی) پٹرول پروجیکٹ کا ایک حصہ تعمیر کرے یا 18 ارب ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کے لیے تیار رہے۔

اس سے قبل تہران نے فروری 2019 میں اسلام آباد کو ایک نوٹس بھیجا تھا کہ وہ مقررہ مدت میں پاکستان کی سرزمین میں پائپ لائن نہ بچھائے جانے پر ثالثی عدالت سے رجوع کرے گا اور گیس سیلز پرچیز ایگریمنٹ کی جرمانے کی شق کو استعمال کرنے کی دھمکی دی تھی,جی ایس پی اے پر 2009 میں 25 سال کے لیے دستخط کیے گئے تھے، لیکن یہ منصوبہ شکل اختیار نہ کر سکا.

اعلیٰ حکام نے کہا کہ موجودہ حکومت کے اعلیٰ فیصلہ ساز اس نوٹس پر پریشان ہیں,اس سلسلے میں پیٹرولیم ڈویژن کے متعلقہ حکام نے اس بات کی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے سر جوڑ لئے۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
....is ki wajah say hama noqsaan bhi ho raha hai.
Ye Gas Pipe Pakistan say hoti huee hamari taraf bhi aanay wali thi.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Kaptan MC ne apny dore hukamat main
is project pr kam q nahi keya ?
wasy tu zuban 7 gaz lambi ha is ki
baqi tu wasy h farg hn
😂 😂 😂 😂 😂 Just when I thought you couldn't be any dumber, you boot polishiya patwari fojis drop the bar even lower.

Tatti khud ker ke, doosron per ilzam laga rahay hai ki saaf kyu nahi ki 😂

IPPs ko apni bund de get ilzam Khan per
Qatar se LPG per bund marwa ker ilzam Khan per
Iran is gas bund marwa ker ilzam Khan per
Kal ko Billo aur Nani ke baap honay ka ilzam bhi Khan per 😂😂😂

Yaara hudd hoti hai bewaqoofi ki!
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Kaptan MC ne apny dore hukamat main
is project pr kam q nahi keya ?
wasy tu zuban 7 gaz lambi ha is ki
baqi tu wasy h farg hn
کیونکہ تیری بہن نے اسے کسی اور کام جوگا چھوڑا ہی نہیں، ان پڑھ مُسلی
🤣🤣🤣
 

Back
Top