ایران کو نیوکلیئر ہتھیار بنانے سے روکا جائے - محمد بن سلمان

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنی سلامتی چاہتے ہو تو خود ایٹمی صلاحیت حاصل کرو. ورنہ تمہاری ساری بصیرت سارے خواب جمہوری سامراج کے ہاتھ میں رہیں گے جب ان کا دل کرے گا سب ملیا میٹ کر دیں گے
 

A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)
This man is truly unpredictable. Quite recently he was one of the guests at G20 summit held in New Delhi and received warm welcome. And within days Saudis would shock India with their statements about Jammu & Kashmir Dispute


Meanwhile with recent signs of Saudi-Iran tussle and consequent proxy war continuing as usual, reaction by ISPR and Jhangvi brigade 👇

08qfctvaajq41.jpg
 

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)


ایران کو روکو ، پاکستان کو روکو ،ساری اسلامی دنیا کو روکو تا کہ ان کے مفادات اور بادشاہت قائم و دائم رہے

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا​
 

Back
Top