Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"ایسا کریں کہ جمہوری لاشوں کو دفنادیں، کیونکہ لاشوں کو لیکر گھوما نہیں جاتا، لاشیں دفنانے کیلئے ہوتی ہیں،یہ تو لاشوں کی بیحرمتی ہے۔ یہ کہنے کی جرات کیوں نہیں ہوتی کہ اگر جمہوری نظام ناکام ہوگیا ہے تو اس نظام کو اٹھاکر پھینک دیا جائے، ڈائریکٹ آجائیں۔ یہ بات کرتے ہوئے کیوں زبان لڑکھڑاتی ہے؟ کیوں ہچکچاتی ہے؟ "۔مظہر عباس کا فیصل واوڈا کو جواب
https://twitter.com/x/status/1912586793423380895
جمہوریت کی خوبصورتی یہ ہے کہ أپ مارشل لا پر بھی تنقید کرسکتے ہیں اور جمہوریت میں بھی جمہوریت کو براکہہ سکتے ہیں.لیکن غیر اعلانیہ مارشل لاء میں اپکی زبان بندی کردی جاتی ہے أپ کو أف ائیر کردیا جاتاہے اپکو اٹھالیا جاتا ہے ۔۔مظہر عباس کا فیصل واوڈا کو جواب
https://twitter.com/x/status/1912581946838032546