Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایسے حالات 1965اور1971 کی جنگ میں بھی نہیں تھےجیسےآج ہیں ہرچوک میں ہرقسم کی پولیس کھڑی ہےپنجاب پولیس سندھ پولیس اور رینجرز والےکھڑےہیں میں نےاتنی وردیوں میں کبھی پولیس والےنہیں دیکھےمیرےگھر سےیہاں تک3کلومیٹر پہ چار جگہ کنٹینرلگائےگئےہیں کیاہندوستان حملہ آورہوگیاہے!شاہدخاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1860734510716817562
https://twitter.com/x/status/1860734510716817562