ایسے چیف جسٹس کیلئے ریفرنس میں کھڑا نہیں ہو سکتا،جسٹس منصور کا ایک اور خط

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

جسٹس سید منصور علی نے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر فرد جرم عائد کر دی ہے اور ان کے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا:

’’ایسے ریفرنس میں شرکت اور اس مدتِ کار کا جشن منانا یہ پیغام دینے کے مترادف ہوگا کہ کوئی چیف جسٹس اپنے ادارے سے غداری کر سکتا ہے، اس کی مضبوطی کو نقصان پہنچا سکتا ہے،

نچلی سطح پر گر سکتا ہے، اور پھر بھی ایک معزز خادم انصاف کے طور پر سراہا جا سکتا ہے۔ میں معذرت چاہتا ہوں، میں اپنی ضمیر کی آواز پر اس چیف جسٹس کے لیے کسی ریفرنس میں کھڑا نہیں ہو سکتا۔‘‘

https://twitter.com/x/status/1849687972989358292

جسٹس منصور علی شاہ کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط

میں اور اسٹیپنگ پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ریفرنس بھی اٹینڈ نہ کیا،خط

میں قاضی فائز عیسٰی کا ریفرنس بھی اٹینڈ نہیں کروں گا،خط

قاضی فائز عیسی کا الوداعی ریفرنس اٹینڈ نہ کرنے کی وجوہات مزید پریشان کن ہیں،جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس کا کردار عوام کے حقوق کا تحفظ ہوتا ہے،جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس کا کام عدلیہ کا دفاع کرنا ہے،جسٹس منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1849699489742753883
جسٹس منصور علی شاہ کا رجسٹرار کو ایک اور خط،مجھے افسوس ہے،میں اپنے ضمیر کی آواز سن کر، ایسے چیف جسٹس کے لئے ریفرنس میں کھڑا نہیں ہو سکتا،چیف جسٹس کا حقیقی کردار تمام لوگوں کے حقوق کی حفاظت کرنا،عدلیہ کی آزادی کا دفاع کرنا، اور سب کے لیے انصاف کو یقینی بنانا ہے،جسٹس منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1849698387639013477
جسٹس منصور علی شاہ کا رجسٹرار کو ایک اور خط، فل کورٹ میں شریک نہ ہونے کی وجہ بھی بتا دی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شتر مرغ کی طرح اپنے سر کو ریت میں دبا کر عدلیہ پر بیرونی اثرات اور دباؤ کے سامنے بے حس اور بے نیاز رہے،مجھے افسوس ہے میں اپنے ضمیر کی آواز سن کر ایسے چیف جسٹس کیلئے ریفرنس میں کھڑا نہیں ہو سکتا، خط کا متن۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1849696674215579998
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Wow, wow, wow! What a damning statement to condemn this traitor faiz isa.
Have never come across such comments in my life for a jurist who sat on the chair of Chief Justice of Pakistan.
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس منصور علی شاہ کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط

میں اور اسٹیپنگ پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ریفرنس بھی اٹینڈ نہ کیا،خط

میں قاضی فائز عیسٰی کا ریفرنس بھی اٹینڈ نہیں کروں گا،خط

قاضی فائز عیسی کا الوداعی ریفرنس اٹینڈ نہ کرنے کی وجوہات مزید پریشان کن ہیں،جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس کا کردار عوام کے حقوق کا تحفظ ہوتا ہے،جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس کا کام عدلیہ کا دفاع کرنا ہے،جسٹس منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1849699489742753883
جسٹس منصور علی شاہ کا رجسٹرار کو ایک اور خط،مجھے افسوس ہے،میں اپنے ضمیر کی آواز سن کر، ایسے چیف جسٹس کے لئے ریفرنس میں کھڑا نہیں ہو سکتا،چیف جسٹس کا حقیقی کردار تمام لوگوں کے حقوق کی حفاظت کرنا،عدلیہ کی آزادی کا دفاع کرنا، اور سب کے لیے انصاف کو یقینی بنانا ہے،جسٹس منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1849698387639013477
جسٹس منصور علی شاہ کا رجسٹرار کو ایک اور خط، فل کورٹ میں شریک نہ ہونے کی وجہ بھی بتا دی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شتر مرغ کی طرح اپنے سر کو ریت میں دبا کر عدلیہ پر بیرونی اثرات اور دباؤ کے سامنے بے حس اور بے نیاز رہے،مجھے افسوس ہے میں اپنے ضمیر کی آواز سن کر ایسے چیف جسٹس کیلئے ریفرنس میں کھڑا نہیں ہو سکتا، خط کا متن۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1849696674215579998
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Haan tumhara role bohat acha hai jahan tum amendment rokne ke liye aik party ko seats dene ka faisla sunate ho jo appellant he nahi.

Jis faisle ke kisi constitution ke tehat gunjaish he nahi. Verdict ko kisi constitution ke article se back nahi kiya, na kiya ja sakta tha. Balke complete justice ko متعارف karwaya. Complete justice my foot.
 
Last edited:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
I'm surprised the other judges did not boycott the celebration as well. Qazi beghairat only deserves humiliation, not respect.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)

جسٹس سید منصور علی نے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر فرد جرم عائد کر دی ہے اور ان کے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا:

’’ایسے ریفرنس میں شرکت اور اس مدتِ کار کا جشن منانا یہ پیغام دینے کے مترادف ہوگا کہ کوئی چیف جسٹس اپنے ادارے سے غداری کر سکتا ہے، اس کی مضبوطی کو نقصان پہنچا سکتا ہے،

نچلی سطح پر گر سکتا ہے، اور پھر بھی ایک معزز خادم انصاف کے طور پر سراہا جا سکتا ہے۔ میں معذرت چاہتا ہوں، میں اپنی ضمیر کی آواز پر اس چیف جسٹس کے لیے کسی ریفرنس میں کھڑا نہیں ہو سکتا۔‘‘

https://twitter.com/x/status/1849687972989358292

جسٹس منصور علی شاہ کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط

میں اور اسٹیپنگ پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ریفرنس بھی اٹینڈ نہ کیا،خط

میں قاضی فائز عیسٰی کا ریفرنس بھی اٹینڈ نہیں کروں گا،خط

قاضی فائز عیسی کا الوداعی ریفرنس اٹینڈ نہ کرنے کی وجوہات مزید پریشان کن ہیں،جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس کا کردار عوام کے حقوق کا تحفظ ہوتا ہے،جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس کا کام عدلیہ کا دفاع کرنا ہے،جسٹس منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1849699489742753883
جسٹس منصور علی شاہ کا رجسٹرار کو ایک اور خط،مجھے افسوس ہے،میں اپنے ضمیر کی آواز سن کر، ایسے چیف جسٹس کے لئے ریفرنس میں کھڑا نہیں ہو سکتا،چیف جسٹس کا حقیقی کردار تمام لوگوں کے حقوق کی حفاظت کرنا،عدلیہ کی آزادی کا دفاع کرنا، اور سب کے لیے انصاف کو یقینی بنانا ہے،جسٹس منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1849698387639013477
جسٹس منصور علی شاہ کا رجسٹرار کو ایک اور خط، فل کورٹ میں شریک نہ ہونے کی وجہ بھی بتا دی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شتر مرغ کی طرح اپنے سر کو ریت میں دبا کر عدلیہ پر بیرونی اثرات اور دباؤ کے سامنے بے حس اور بے نیاز رہے،مجھے افسوس ہے میں اپنے ضمیر کی آواز سن کر ایسے چیف جسٹس کیلئے ریفرنس میں کھڑا نہیں ہو سکتا، خط کا متن۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1849696674215579998
Shah SB ko is alwidai taqreeb mai jana chaea tha or is madrchod ki toi pe last marni chaea thi. Khat Bazi se kuch nahi hota.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
جسٹس منصور علی شاہ کی قاضی فائز عیسی پر فرد جرم کا 10 نکاتی خلاصہ1۔ تمھیں کج فہمی، انتقام، گھٹیا سوچ اور رعونت کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا۔2۔ تم نے اپنے ساتھی ججوں کے فیصلوں کو کبھی احترام نہیں دیا۔3۔ تم نے توہین آمیز رویے اور انتہائی بے شرمی کے ساتھ ساتھی ججوں کے فیصلوں پر عمل نہ کرنے کا کہا۔4۔ تم نے عدلیہ میں مداخلت کے خلاف ڈٹ جانے کی بجائے مزید مداخلت کے دروازے کھول دئیے۔5۔ تم نے قانون کی حکمرانی پر سمجھوتا کر کے عدلیہ کی آزادی کو گروی رکھ دیا۔6۔ تم عدلیہ کو کمزور کرنے کی خواہشمند قوتوں کے آلہ کار بنے رہے۔7۔ تم عوام کے حقوق کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی میں مکمل ناکام رہے۔8۔ تم نے سپریم کورٹ میں اتفاق رائے سے چلنے اور مکالمے کی کوششیں ناکام بنائیں۔9۔ سپریم کورٹ میں تمھاری پیدا کی گئی تقسیم کی وجہ سے تلخی اور کشیدگی تادیر برقرار رہے گی۔10۔ تمھارا کردار ثاقب نثار سے بھی گھناونا اور سنگین ہے۔میرے ریفرنس میں جانے سے تاثر ابھرتا کہ ایک چیف جسٹس اپنے ادارے سے غداری اور گھٹیا حرکتیں کر سکتا ہے۔ اس لئے میں اس کا بائیکاٹ کرتا ہوں۔#Pakistan #SupremeCourt #QaziFaezIsa #JusticeMansoor #MansoorAliShah
https://twitter.com/x/status/1849747018249355645
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GaulvIEXkAAzUSv
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
اضی فائز عیسیٰ نے جس طرح سپریم کورٹ کو کمزور کیا اور کرسی کی خاطر چیف جسٹس کے عہدے کی بےتوقیری کرتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ اور PMLN-PPP کے ٹاؤٹ کا کردار ادا کر کے سپریم کورٹ پر سیاہ دھبہ لگایا اسکی کالک دہائیوں تک مٹ نہ سکے گی۔پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سنگین مداخلت کے خط پر قاضی فائز عیسیٰ نے چپ سادھ لی اور اس وقت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی طرف سے سپریم کورٹ کے معاملات میں ایگزیکٹو اور اسکے اداروں کی مداخلت کی بات کا ذمہ دار صرف اور صرف فائز عیسیٰ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1849709473901748579
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Just some of the shameful decisions and omissions of Faiz Isaa: - Robbing PTI of its Electoral Symbol- Offering legitimacy to Military Courts and then not allowing its appeal to be fixed.- Appointed Bureaucrats in place of judicial officers as Returning Officers for general elections.- Sabotaging the notifications of well reputed judges in Electoral Tribunals of Punjab (on request of ECP).- Diluting the effect of 63 A of the constitution so that establishment & its puppets could resume Horse Trading in parliament again. - Went to all shameful extents to deprive PTI of its Reserved seats in Parliament.- Involved in blatant Bench Fixing in cases involving PTI & Imran Khan.- Reversed multiple PTI seats in ECP staged Recounting dDramas.- Turned a blind eye to Human Rights abuses, Abuse of Authority, Missing person issues & police excesses conducted under his tenure. - Turned a blind eye and allegedly facilitated the biggest theft of People’s mandate since 1971.- Destroyed the highest judicial institution in Pakistan by facilitating defeated parliamentarians (form 47) to select & appoint judges in SC and HC including for post of CJP.
https://twitter.com/x/status/1849724146457956768
 
Back
Top