ایف بی آر نے عمر ایوب خان کے مرحوم والد کو نوٹس بھیج دیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1837838174644572181
GYFQFF_XMAE23YB


ہمارے فیڈرل بیورو آف ریونیو کی قابلیت تو دیکھیں، ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، او بھائی جان، چیئرمین ایف بی آر اور آپ کے نکمے افسران کی ٹیم! کم از کم مرحومین کو تو سکون سے رہنے دو، کوئی شرم، کوئی حیا، مرحوم والد کو نوٹس بھیجنے پر عمر ایوب خان کا سخت ردعمل
 
Last edited by a moderator:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Aab murdon ko bhi zabardasti utha liya jaye ga. In faujistan mein marnay ke baad bi sukoon nai hai
 

arain

Councller (250+ posts)
گوہر ایوب بھی اسی حمام کے تھے اور یہاں پاک داماں کوئی نہیں گو پوچھا صرف معتوب طبقے کو جاتا ہے۔ مگر نئی روایت پڑ گئی ہے جس میں گڑے مردے اکھاڑے جاتے ہیں اور گھریلو بیبیوں کے پردے پھاڑے جاتے ہیں۔ چلو، باریاں لگی ہوئی ہیں، یہاں بھی سب کا نمبر آ جائے گا۔
 

Back
Top