ایف سی ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خودکش بمبار ہلاک

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

مہمند میں غلنئی ہیڈ کوارٹرز پر دوسرے روز بھی حملہ، چار دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران دہشت گردوں کا دوسرا حملہ بھی ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے غلنئی ہیڈ کوارٹرز میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی جس میں 4 خارجی ہلاک ہوگئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں فرنٹیئر کور کے کیمپ پر حملے کے دوران چار دہشت گرد مارے گئے تھے۔ ذرائع نے تصدیق کی تھی کہ حملہ لگ بھگ پانچ گھنٹے تک جاری رہا اور سیکیورٹی فورسز نے حملہ پسپا کر کے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

تازہ واقعہ سے متعلق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے غلنئی ہیڈ کوارٹرز میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ کو پسپا کردیا گیا اور 4 خارجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی غلنئی ہیڈ کوارٹرزمیں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
 
انقلاب

کوئی بات نہیں،وہ اگلی بار آٹھ سور مار کر حساب بے باک کر لیں گے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی بات نہیں،وہ اگلی بار آٹھ سور مار کر حساب بے باک کر لیں گے
تونے اپنی ڈی پی پر جو تصویر لگائی ہے نا -- تیری منافقت کے زبردست ترجمانی کرتی ہے -- تیرے جیسے ہی آخیر کتے کی موت مرتے ہیں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Until some Khalifa comes in and brings these bastards back again into Pakistan

Shahbaz wanted to cut deal with TTP as long they didn't conduct operations in Punjab: report​

The chief minister of Pakistan's Punjab Province, Shahbaz Sharif, is under fire for asking the Taliban not to attack his home province in retribution for counterinsurgent operations.

Sharif’s Pakistani Muslim League Nawaz Group (PML-N) is considered a conservative party that wants to woo the Islamist vote.

Citizen X

😂 😂 😂 😂 Main phele bhi kai baar keh chuka houn. There is no allegation or lie they can say against anyone that does not imply to them a 1000 times over. Basically its just self projection
 
Back
Top