ایمان اتحاد تنظیم توہین - قوم چاروں میں فیل

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
maxresdefault.jpg

میں نے چند دن پہلے کہا تھا کہ جب قائد اعظم اول کا ایمان اتحاد تنظیم والا ترنگل جب ماند پڑنے لگا تو قائد اعظم ثانی نے اس میں ایک اور موٹو ڈال کر اس میں جان ڈالنے کی کوشش کی اور اس کو "ایمان اتحاد تنظیم توہین " کا مضبوط چرنگل بنا کر پیش کیا - اور قوم کے ریوڑ کو راہ راست پر ہانکنے کی کوشش کی - پہلے تینوں کو وقتی طور پر اگنور کیا اور توہین والے چوتھے موٹو کا بھرپور استمعال کرنا سکھایا - اور اس پر خود بھی عمل کیا پر یہ قوم اس میں بھی فیل ہو گئی

قوم کی یہ حالت دیکھ کر مجھے چودھری اور خوشیا مراثی کی کہانی یاد ای - چودھری کی مج چور کھول کر لے گئے - چودھری سے افسوس کرنے خوشیا مراثی آیا تو چودھری نے بتایا کہ
باڑے تے کتی وی بجی سی - پونکی ہی نہیں
خوشیا مراثی بولا
چودھری جی اے کتی چوراں نال رلی ہوئی جے

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?p=4603651#post4603651

Last edited by a moderator:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی خوبصورت، مدلل، اخلاقیات سے بھرپور اور توہین سے پاک، دلوں میں اتر جانے والی تحریر
:subhan:
:doh::doh::doh:
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اے تساں جئی قوم اے جیڑی سارے سبق بھلا دیندی اے - قائد اعظم ثانی کے کرے اتھے

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اے تساں جئی قوم اے جیڑی سارے سبق بھلا دیندی اے - قائد اعظم ثانی کے کرے اتھے

مضمون تو پاکیزہ، عالمانہ اور دلنشیں ہے ہی بھلا دوسری راےَ کیسی۔
آپ الفاظ کے شستہ اور بر جستہ پر غور کریں یوں جیسے ریشم پہ موتی جڑے ہیں۔۔
بقول ۔ یونہی نہی بازارِ سخن میں، یاروں کا اونچا دام۔۔
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
کچھ عرصہ پہلے راجہ چول جی کا ضمیر چند گھنٹوں کے لئے جاگا تھا- راجہ چول جی نے فوری طور پر مردہ سور کے قیمے سے بنے نان کھلا کر سلا دیا- مرے پیارے چول اس تازہ ترین چول سے کتنی کروڑ میگا واٹ بجلی پیدا ہوئی؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
?? ???? ???? ???? ??? ??? - ??? ?? ?? ???? ?? - ?? ????? ?? ????? ?? ????????? ?? ???? ???? ????? ?? - ??? ?? ???? ????? ??? ?? ????? ??? ??? ??? ?? ????? ????? ????? ??? ?? ?? ?? ????? ??? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ???? ?? ???? ?? ?? ??? ???? ?? ??? ???? ???? - ??? ?? ????? ???? ??????? ??" ?? ????? ?? ?? ???? ?? ???? ??? ?? ????? ?? ????" - ??? ??? ???? ?? ???? ??? ?? ?? ????? ??? ??? ???? ???? ???? ?? ?? ??? ???? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ??? ???? ?? - ?? ?? ?? ?? ???? ???? ???? ???? ??? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ??

??? ?? ?????? ???? ?? ?? ??? ?? ???

?? ???? ?????? ????? ?? ??? ???? ??? ??
??? ???? ??????? ?? ????? ???????? ?? ??????? ?? ??

??? ???? ???? ???? ??? ?? ?? ???? ??? ?????? ?? ??? ???? ???- ???? ??? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ??? ?? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ??? ???- ??? ????? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ???? ???? ??? ???? ???? ?????
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
نہ میرا ضمیر کبھی مرا تھا - اور نہ ہی سویا ہے - تم لوگوں کے سوچوں کو جھنجھوڑنے کا میرا اپنا انداز ہے - میں جو کہنا چاہتا ہوں اس تھریڈ میں اور اسی سے منسلک پچھلے تھریڈ میں وہ یہ کہ عمران خان نے قوم کی بے عزتی کرنی شروع کی ہوئی ہے جو ایک لیڈر کو زیب نہیں دیتا - کیا یہ الفاظ نہیں استمعال کی" آپ بتایں کہ آپ ججوں کے ساتھ ہیں یا چوروں کے ساتھ" - میں کچھ نہیں کر سکتا اگر تم سب لوگوں میں اگر اتنی سمجھ نہیں کہ یہ بات سمجھ سکو کہ ایک لیڈر قوم کے لئے شفیق باپ کی طرح ہوتا ہے - جو اس کی بے عزتی نہیں کرتا بلکہ خود اس کی راۓ کی عزت کرتا ہے

راجہ چول مجھے وہ تھریڈ دکھاؤ جو تم نے شروع کیا تھا جب ضیاء کا پلید تخم میاں نواز تحریک انصاف کے جلسے میں آنے والی خواتین کے بارے میں غلاظت بک رہا تھا- وہ تھریڈ بھی دکھاؤ جب خواجہ سرا آصف ایک ممبر قومی اسمبلی کو ٹریکٹر ٹرالی کہ رہا تھا- حقیقت بس ایک ہی ہے- تم بے شرم تھے اور بے شرم رہو گے- تم سے انسان بننے کی توقع ایسے ہی ہے جیسے کھسرے سے لڑکا اور میاں نواز حرامخور سے ایمانداری کی امید کرنا-
 
aamir_uetn

اچھا تو آپ کا زندہ ضمیر کہتا ہے چور کو چور کہنا بد تمیزی ہے ؟؟

اچھا ان جملوں کے بارے میں آپ کا زندہ و جاوداں ضمیر کیا کہتا ہے

١- زرداری مداری تمہیں سڑکوں پے نا گھسیٹا تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے
٢ - تمہارا پیٹ پھاڑ کے پیسے نا نکالے تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے

بینظیر کی فوٹو شاپ تصویریں بانٹنے کے بارے میں آپ کے ضمیر نے کبھی کچھ کہا ؟؟
 
آپ بتائیں کہ آپ ججز کے ساتھ ہیں یا چوروں کا ساتھ؟
یہ تو ایک سادہ سا سوال ہے
اس میں بے عزتی کہاں سے آ گئی؟
راجہ صاحب کا حساب وہی ہے کہ جناب اس بندے کو پکڑ لیں یہ مجھے دل میں گالیاں دے رہا ہے
 
Yar ye log to certified Chor hen naa in ki misaal kyon de Rahey hen aap.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

آپ بتائیں کہ آپ ججز کے ساتھ ہیں یا چوروں کا ساتھ؟
یہ تو ایک سادہ سا سوال ہے
اس میں بے عزتی کہاں سے آ گئی؟
راجہ صاحب کا حساب وہی ہے کہ جناب اس بندے کو پکڑ لیں یہ مجھے دل میں گالیاں دے رہا ہے

Na yar Akmal bhai. Aap ne sirf behes jeetni he jo men aap se kabhi nheen jeetni sukta...
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Na yar Akmal bhai. Aap ne sirf behes jeetni he jo men aap se kabhi nheen jeetni sukta...

نہیں راجہ صاحب
میں نے کہاں جیتنی ہوتی ہے؟
آپ بات ہی ایسی کرتے ہیں کہ دوسرا خود بخود جیت جاتا ہے
اب آپ فل ٹاس دیتے ہیں اور پھر شکوہ کرتے ہیں کہ چھکا کیوں مار دیا؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجہ چول مجھے وہ تھریڈ دکھاؤ جو تم نے شروع کیا تھا جب ضیاء کا پلید تخم میاں نواز تحریک انصاف کے جلسے میں آنے والی خواتین کے بارے میں غلاظت بک رہا تھا- وہ تھریڈ بھی دکھاؤ جب خواجہ سرا آصف ایک ممبر قومی اسمبلی کو ٹریکٹر ٹرالی کہ رہا تھا- حقیقت بس ایک ہی ہے- تم بے شرم تھے اور بے شرم رہو گے- تم سے انسان بننے کی توقع ایسے ہی ہے جیسے کھسرے سے لڑکا اور میاں نواز حرامخور سے ایمانداری کی امید کرنا-

Merey pass is waqt saboot Dena na mumkin he. Mugar men ne. Isi forum pur Khwaja Asif ki Bhot muzamut ki thi. Isi tarah Javed Lateef ko bhi sukht alfaaz se condemn kiya tha jub us ne Muraad Saeed ki sisters ke barely men bakwas ki thi.
 
کچھ عرصہ پہلے راجہ چول جی کا ضمیر چند گھنٹوں کے لئے جاگا تھا- راجہ چول جی نے فوری طور پر مردہ سور کے قیمے سے بنے نان کھلا کر سلا دیا- مرے پیارے چول اس تازہ ترین چول سے کتنی کروڑ میگا واٹ بجلی پیدا ہوئی؟
واہ ۔۔۔ واہ ۔۔۔ واہ
کیا کمال کا کمنٹ ہے، جیتے
رہو۔صحت مند رہو
پٹواری صاحب، کہہ رہا ہے " میرا ضمیر مرا نہیں"، اب ایسے لطیفوں کا بندہ کیا جواب دے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

آپ بتائیں کہ آپ ججز کے ساتھ ہیں یا چوروں کا ساتھ؟
یہ تو ایک سادہ سا سوال ہے
اس میں بے عزتی کہاں سے آ گئی؟
راجہ صاحب کا حساب وہی ہے کہ جناب اس بندے کو پکڑ لیں یہ مجھے دل میں گالیاں دے رہا ہے

سپریم کورٹ نے کب عمران خان کو اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے کہ وہ کہ رہا ہے مجھے ووٹ دینے کا مطلب سپریم کورٹ کو ووٹ دینا ہے؟؟ کیا یہ خود ساختہ سپریم کورٹ کا ٹھیکیدار بننا درست ہے اگر یہ درست ہے تو مذہبی تنظیموں کو کیوں لعن طعن کیا جاتا ہے جو کہتیں ہیں اگر آپ سچے عاشق رسول اللہﷺ ہیں تو تنظیم لبیک یارسول ﷺ کو ووٹ دیں ہمیں ووٹ نہ دینے کی صورت آپ کفر کا ساتھ دے کر دائرہ اسلام سے خارج ہو جائیں گے
 
عمران خان سپریم کورٹ کا نمائندہ ہرگز نہیں لیکن سپریم کورٹ نے جو فیصلہ پانامہ کیس میں کیا اسکے لئے ساری جدوجہد عمران خان نے ہی کی ہے. لہٰذا جس سپریم کورٹ نے اسکی درخواست سنتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک طاقتور کو اسکے جرائم کی سزا دی ہے، اس کورٹ کے خلاف اگر ایک جعلساز خاتون انتقام میں اندھی ہو کر ہرزہ سرائی کرے گی تو عوام میں شعور بیدار کرنا ایک مخلص لیڈر کی ذمہ داری ہے
اگر جعلساز خاتون اپنی جیت کو کورٹ کی ہار سے منسلک نہ کرتی تو عمران خان کو بھی اس بیانیہ کی ضرورت نہ پڑتی