ایمان مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ بار کمیٹی کی چئیرپرسن سے مستعفی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1914216630294282647
ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جبری گمشدگیوں کی کمیٹی کی چئیرپرسن کے عہدے سے استعفی دے دیا!

استعفے میں لکھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز کی سینیارٹی کے معاملے پر اصولی موقف سے پیچھے ہٹ کر بزدلی کا ثبوت دیا، نہیں سمجھتی کہ ہائیکورٹ بار میں اب اتنی جرات ہے کہ جبری گمشدگیوں جیسے معاملے پر کھڑی ہو سکے، لہذا محض رسمی عہدہ رکھ سکتی ہوں نا ہی موجودہ بار کی کابینہ میں رہ کر اپنا نام خراب کر سکتی ہوں!

درست فیصلہ۔۔ڈمی عہدہ سے بہتر استعفی ہی ہے۔۔ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبری لاپتہ افراد سے متعلق کمیٹی کی سربراہی سے استعفی دیدیا
https://twitter.com/x/status/1914211045570433032 https://twitter.com/x/status/1914184721837273467
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Courageous act
.

Well Done Clapping GIF by MOODMAN
Happy Michelle Obama GIF by Election 2016
 

Back
Top