ایمان مزاری گرفتار، شیریں مزاری کا ردعمل سامنے آگیا

Storm

MPA (400+ posts)

ایمان مزاری کو کیسے گرفتار کیا گیا؟شیریں مزاری نے بتادیا

اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ترنول پولیس ایمان مزاری کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی۔

ڈاکٹر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا ہے کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ میرے گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو لے گئے۔

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ ان کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر آئے اور ان کی بیٹی کو لے گئے۔ انہوں نے لکھا کہ اہلکار ہمارے سیکیورٹی کیمرے، ایمان کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی ساتھ لے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1693037820053774833
شیریں مزاری نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اہلکاروں سے وارنٹ کا پوچھا جو انہوں نے نہیں دکھائے، انہوں نے پورے گھر کا چکر لگایا، گھر میں ہم صرف دو خواتین تھیں، میری بیٹی اپنے رات کے کپڑوں میں تھی، اس نے اہلکاروں سے کہا کہ مجھے کپڑے بدلنے دو لیکن وہ اسے گھسیٹ کر باہر لے گئے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ یہ یقیناً کوئی وارنٹ یا کوئی قانونی طریقہ کار نہیں، ریاستی فاشزم ہے اور یہ ایک طرح سے ایک اغوا ہے۔



well she supports same sex so the laptop may contain so many things that could keep her and her mom in trouble so I believe soon sheeri mazari will be speaking against Imran Khan
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
منظور پشتین کو گرفتار نہیں کرنا؟
لیکن شیریں مزاری کی بیٹی کو گرفتار کرنا ہے ۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جس نے گالیاں دی وی آزاد ہے اور جو صرف وہاں موجود تھی اسے اٹھا لیا گیا۔۔ یہ ملک ملک نہیں جنگل بن چکا یے۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
No: 1. Do you address your dad like this??? abey O, ABBEY. If YES, then its fine with me.
No: 2. I hope you are familiar with the word sarcasm?? It was that on the police & others.
Thank you.
Dr Saab leave this guy alone, he is totally drunk most of the times and majority of posts makes no sense. Someone should restrict his access to the net so he stops drunk posting

software-system-3.jpg
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
فوجی جنتا کی طرف سے میڈیا کو تفریح فراہم کرنے اور غیر انسانی حقوق کے بل کی منظوری کے لیے جعلی صدارتی دستخط کے استعمال کو چھپانے کے لیے فکسڈ شوز..!
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Awaam ba shaoor nahein beggerat ho chuki hey ..... Pakistan Panchwan mulk ho ga jo apni Armi ke hathoon burbad ho ga
فوجی جنتا کی طرف سے میڈیا کو تفریح فراہم کرنے اور غیر انسانی حقوق کے بل کی منظوری کے لیے جعلی صدارتی دستخط کے استعمال کو چھپانے کے لیے فکسڈ شوز..!
giphy.gif


ایک سے ایک بڑا جاہل بھرا ہوا ہے تم لوگوں میں بدقسمتو -- تم لوگوں کے موٹیوشنل سپیکروں کی جہالت پر بھی ہنسی اور رونا آتا ہے
پتر توں اتے جا تے سہی - تجھے علامہ اقبال نے لتاں مار مار کے اپنا شعر سکھانا اے

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن راجے یہ بیچارے بھی کیا کریں -- ان کا کھوتا بھی فیس بک سے مجوسیوں کے شعر لے کر علامہ اقبال کے کر سناتا رہتا ہے - اور انٹرنیشنل بزتی کرواتا رہا ہے

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوہ یاد آیا -- ایک دفع ہندوں سے بھی پرلے درجے کی بزتی کروا چکاہے ان کا فیس بکی کھوتا

 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Emaan Mizari cleverly convinced her mom to leave PTI by telling her Fouji beasts will leak her video. That was a trap for Shireen. Now look, she is in lockup chilling in sleeping dress and has no fear of any video or her safety.
 
Last edited: