Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اگر ایم کیو ایم پورے پاکستان میں اپنے لوگ کھڑے کرتی تو دو تہای اکثریت سے جیت جاتی۔ سعید غنی کا طنز۔
کہا ایم کیو ایم اصل میں ایک سیٹ بھی نہیں جیتی ہے۔ اس الیکشن میں “ایم کیو ایم کو نواز دو” ہوگیا ہے۔
سندھ اسمبلی میں ہمیں ایم کیو ایم کی ضرورت نہیں ہے نہ انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت دینگے۔
عمر ایوب نے بھی کراچی سے 18 نشستیں جیتنے کا بڑا دعوی کر دیا
https://twitter.com/x/status/1757717159281627270

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/H71GwfP/saeei1h1h1.jpg