Narcissist

Banned
ایم کیو ایم : تخت یا تختہ کی سیاست
یا وزاتیں یا حکومتی کاروائی۔ یا کراچی کے درو بام کے مالک یا کراچی کی گلیوں میں فوجی کاروائی۔
یہ دو انتہاووں پر کھیلی جانے والی سیاسی بازی: جیل کی سلاخیں یا وزارت ملنے پر گلے میں پڑھنے والے پھولوں کے ہار
ایک کروڑ اردو بولنے والے بمقابلہ پچاس لاکھ پشتو بولنے والے
دیکھتے ہیں؛ کون کس کو زیر دست کر تا ہے۔
؂ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا