ایم کیو ایم پاکستان، اہم سینئر رہنما ناراض، پیپلزپارٹی سے رابطے

mqmahhsha.jpg

ایم کیو ایم پاکستان کے ملک میں موجود تمام گروپوں کے آپس میں انضمام کے بعد ایک بار پھر اختلافات جنم لینا شروع ہو گئے ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے کچھ سنیئر رہنماؤں نے ماضی میں ایم کیو ایم کے خلاف سخت بیان بازی اور مہاجر وجود کو دفن کرنے جیسے بیانات دینے والے رہنماؤں کو ایم کیو ایم میں واپسی کے ساتھ اعلیٰ عہدے دینے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق مئیر کراچی وسیم اختر، سنیئر رہنما خواجہ اظہار الحسن سمیت چند دیگر رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی پارٹی کے کئی فیصلوں پر ناخوش دکھائی دے رہے ہیں، ان رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے پر بھی غور شروع کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے ان میں شامل بعض لیڈر پی پی کی صوبائی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں، اور ان کی سندھ کے ایک صوبائی وزیر کے گھر پر دو سے تین ملاقاتیں بھی ہو چکی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم اختر خود کو سینئر ڈپٹی کنوینر نہ بنانے پر ناراض ہوئے جب کہ انہیں مصطفیٰ کمال کو پارٹی کا سینئر ڈپٹی کنوینر کا عہدہ دینے پر اختلاف تھا۔

وسیم اختر کئی روز سے دفتر بھی نہیں آرہے، انہیں منانے کے لئے ایم کیو ایم کی اعلیٰ قیادت کوشش کر رہی ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان بلیک میلر بھنگیؤں کا پچھلے چالیس سال سے شروع ہوا ڈرامہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا . ان لوگوں نے اپنے آپ کو انتہا درجے کا بے شرم ثابت کیا ہے، اور بار بار کیا ہے.... اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے

ان سب کی شکلوں پر لعنت اور پھٹکار کا اپنا ہی ایک الگ لیول ہے . اَن پریسیڈینٹڈ
 
Khi

Senator (1k+ posts)

Why do you care to comment then?
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

ان بلیک میلر بھنگیؤں کا پچھلے چالیس سال سے شروع ہوا ڈرامہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا . ان لوگوں نے اپنے آپ کو انتہا درجے کا بے شرم ثابت کیا ہے، اور بار بار کیا ہے.... اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے

ان سب کی شکلوں پر لعنت اور پھٹکار کا اپنا ہی ایک الگ لیول ہے . اَن پریسیڈینٹڈ

یہ الٹرا لیول کے حرامی ہیں ڈاکٹر صیب

میں کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل کا رہائشی ہوں

بہت قریب سے دیکھا ہے۔۔

یہ سیاسی جماعتوں میں سب سے حرامی جماعت ہے
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
Inn logo nay Jo Imran Khan k sath ghadari ke hakumat main ho ker opposition k sath mil gaey kewn k yeh PTI ko Karachi main kamyab nahi dekhna chahtye thay.

Inn ke pori history yehi hey yeh Wafa nahi kertay dhokay baaz hain.
 
Back
Top