ایم کیو ایم کا سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور وزارت حج لینے سے انکار

8mqmqminkakakkr.png


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور وزارت حج لینے سے انکار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ امکان ہے، اس کے علاوہ متحدہ نے 5 وزارتوں کا مطالبہ کیا تھا، مسلم لیگ (ن) نے اسے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور وزارت حج کی پیشکش کی تاہم ایم کیو ایم نے دونوں وزارتیں لینے سے انکار کیا۔

ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نے کابینہ کے وزیروں کی تعداد کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، وفاقی کابینہ میں وزیروں کی تعداد 20 ہونے پر ایم کیو ایم کو دو وزارتیں ملنے کا امکان ہے,انکار کے بعد اب ایم کیوایم کو میری ٹائم کی وزارت مل سکتی ہے لیکن انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت ملنے کا کوئی امکان نہیں ، جبکہ سندھ کی گورنرشپ کے حوالے سے ایم کیو ایم میں دو رائے پائی جاتی ہیں

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کو سندھ کی گورنر شپ اور دو سے تین وزارتیں ملنے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم نے 5 وزارتوں کا مطالبہ کیا تھا لیکن (ن) لیگ نے ایم کیو ایم کو دو وزارتیں دینے کی پیشکش کی تھی جس میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور وزارت حج کی پیشکش کی گئی تاہم ایم کیو ایم نے دونوں وزارتیں لینے سے انکار کردیا تھا۔

(ن) لیگ نے کابینہ کے وزیروں کی تعداد کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی کابینہ میں وزیروں کی تعداد 20 ہونے پر ایم کیو ایم کو دو وزارتیں ملنے کا امکان ہے، انکار کے بعد اب ایم کیوایم کو میری ٹائم کی وزارت مل سکتی ہے لیکن انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے جب کہ سندھ کی گورنرشپ کے لیے نام پر ایم کیو ایم میں دو رائے پائی جاتی ہیں۔
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Because number game is not supporting them at the moment and that is why PML-N can rule country without their support and that is why they are not in a position to demand any ministry or Governorship.
They can request for such posts but they can’t demand any posts .
“ Bahooot Nazuuuk Soooorat e Haaal Hay MQM Kay Leay “ ——- Unfortunately;(
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
صرف لوٹ مار والی وزارت چاہئے اور ان دونوں وزارتوں میں لوٹ مار نہیں اس لئے ایسی کوئی وزارت نہی لینی جس وزارت سے کراچی کے عام آدمی کا بھلا ہو جائے کیونکہ کراچی نے ن ووٹ دیا نا آئندہ دیں گے اس لئے ایسی کوئی وزارت نہیں لینی جس میں کراچی کے عام شہری کا فائدہ ہو