ایم کیو ایم کا یوم تاسیس - سچ کیا ہے جھوٹ کیا ہے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سچ یہ ہے کہ جرنیلوں نے اپنے ادنیٰ مقاصد کے حصول کے لیے ایم کیو ایم بنائی تھی . جرنیل پی پی پی کا توڑ کرنا چاہتے تھے

ایم کیو ایم بننے سے پہلے سندھ کے اردو بولنے والے پاکستانی، پنجابی اور پشتون پاکستانیوں کی طرح جماعت اسلامی اور جمیعت علمائے پاکستان مولانا شاہ احمد نورانی مرحوم گروپ کا حصہ تھے . اسی لیے کراچی اور حیدرآباد بہت پرسکون شہر تھے
بزرگ معاشرے کو لیڈ کرتے تھے اور نوجوان اپنے بزرگوں کی بات سنتے تھے اور اس پر عمل پیرا تھے

Rest is the history.
 
exitonce

You have nailed the problem, army is still trying to rule through these goons.
 
Back
Top