battery low
Chief Minister (5k+ posts)
دریائے سندھ پر دو درجن کے قریب اینٹی اسمگلنگ چیک پوسٹیں بنائی جا رہی ہیں ان چیک پوسٹوں پر کسٹم کے لوگ نہیں ہوں گے بلکہ " ریٹائرڈ فوجی افسران " ہوں گے ECC نے ان چیک پوسٹوں کے لیے اضافی 3 ارب روپیہ منظور کر لیا ہے ! شہباز رانا ۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1890978901880406361
آئی ایم ایف کی سول سرونٹس کے اثاثے ظاہر کرنے کی شرط کابینہ سے منظور۔۔ سرکاری ملازمین کی تعریف کے زمرے میں کون کون نہیں آتا؟آرمڈ فورسز اور ججز کو استثنیٰ حاصل؟شہباز رانا کی خبر
https://twitter.com/x/status/1890452832345624620

Last edited by a moderator: