Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
زمان پارک میں پولیس پر تشدد کےمقدمے میں صحافی عمران ریاض خان کی ضمانت منظور
عدالت کی عمران ریاض کو دو لاکھ کےمچلکےجمع کرانے کی ہدائت
عدالت نے پراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئےسماعت ملتوی کی تھی
عدالتی حکم پر پراسکیوشن نے مقدمے کاریکارڈ عدالت پیش کیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی
ملزم کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے
پراسیکیوشن صحافی کو زیادہ سے زیادہ عرصہ کیلیے جیل میں رکھنا چاہتی ہے۔موقف
ملزم عمران ریاض خان صحافی ہے بے گناہ ہے ضمانت پر رہائی دی جائے استدعا
https://twitter.com/x/status/1766329175307071717
https://twitter.com/x/status/1766325026351939730

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/CmHX7dB/imranriah131.jpg