Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
این اے 54 راولپنڈی سے 88 ہزار سے زائد ووٹ لیکر جیتنے والی عذرا مسعود کو بھی اچانک ہروادیا گیا۔
جیو کے سکرین شاٹ کے معطابق 84 فیصد نتائج کے مطابق عذرا مسعود کے 88850 ووٹ ہیں جبکہ آزادامیدوار بیرسٹر عقیل کے 38995 ووٹ ہیں مگر اچانک ہی پانسہ پلٹا عذرا مسعو د 88 ہزار سے 73 ہزار پہ آگئیں اور بیرسٹر عقیل ملک 39 ہزار سے 85 ہزار پر آگئے۔
https://twitter.com/x/status/1755877028362940740