ایوان کی گیلری ڈی چوک نہیں، مہمانوں کی تعداد کم کی جائے، خواجہ آصف

battery low

Minister (2k+ posts)
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایوان کی گیلری میں بیٹھے ہوئے لوگ جب نعرے لگاتے ہیں تو یہ ایوان کی توہین ہے، گیلری میں آئے مہمانوں کی تعداد کم ہونی چاہیے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمنٹ سے متعلق میرا خدشہ سکیورٹی کا ہے، ایک پارٹی سے منسلک لوگ ایوان میں آئے اور نعرے لگائے۔

خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ یہ پارلیمنٹ ہاؤس ہے موچی دروازہ یا ڈی چوک نہیں ہے۔


Source
https://twitter.com/x/status/1791354567965192648
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
خاجے کنجر گشتی بچے فارم سنتا لئے کی ماں کا پھپھا بھی تو وزیٹر گیلری میں آتا ہے اپنی ماں کے پپھے کو کیوں نہیں روکتا یہ گشتی کا بچہ فراڈیا عربیوں کا نوکر بن کر انکو اپنی گھر کی تلوریاں سپلائی کرنے والا کنجر