Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ: جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ سنا دیا۔
جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کیس سے ڈسچارج کر دیا
دونوں کمیٹیوں کے احکامات غیر قانونی قرار
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور آئینی کمیٹی کے فیصلے کالعدم قرار دے دیئے۔
ایڈیشنل رجسٹرار پر توہین عدالت ثابت نہیں ہوئی، فیصلہ
ایڈیشل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا معاملہ فل کورٹ کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا
ہم کمیٹی ممبران جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس امین الدین خان ،جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر کو غیر قانونی کام کرنے پر توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر سکتے ہیں لیکن عدالتی وقار اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے لیے ایسا نہیں کررہے
اس لیے ان کمیٹی ممبران کے خلاف مزید کارروائی کے لیے معاملہ فل کورٹ کے سامنے رکھنے کی سفارش کرتے ہیں ،
سپریم کورٹ کا فیصلہ
کمیٹیوں کو کوئی اختیار نہیں کہ جوڈیشل آرڈر کے بعد بینچ تبدیل کریں ۔ عدالت کا فیصلہ
فل کورٹ بلانے کا معاملہ کمیٹیوں کے دائرہ اختیار میں نہیں ، اس لیے یہ معاملہ کمیٹیوں کے سامنے نہ رکھا جائے ، فل کورٹ بلانے کا اختیار چیف جسٹس پاکستان کا ہے ،اس لیے وہ فل کورٹ بلائیں ، سپریم کورٹ کا فیصلہ

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/8QQXEbF.jpeg
Last edited: