Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایکسٹئنشن کی ٹیننشن؟مطیع اللہ جان کاتبصرہ
سپریم کورٹ نے 2 اور 1 کی اکثریت سے الیکشن کمیشن کے دوبارہ گنتی کے اختیار کو برقرار رکھتے ہوئے ن لیگ کے 3 امیدواروں لو ایم این ایز کی سیٹ پر کامیاب قرار دے دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس نعیم افغان حسب معمول ایک صفحے پر پائے گئے اور جسٹس عقیل عباسی نے اختلاف کیا۔
تحریری تفصیلی فیصلے کے اعلان شدہ حصے سے تاثر ملتا ہے کہ چئف جسٹس قاضی فائز عیسی اور چیف الیکشن کمشنر سے متعلق الیکشن میں دھاندلی متعلق جو الزامات راولپنڈی کے کمشنر لیاقت چٹھہ نے لگائے تھے اُن کی تحقیقات ہونا کتنا ضروری تھی، یہ پلان سی لگتا ہے جسکے تحت آئینی ترمیم کے لئیے ن لیگ کی دو تہائی اکثریت پوری کرنی ہے۔
الیکشن کمیشن کو الیکشن کے نتائج مرتب اور اعلان ہو جانے کے بعد کسی بھی ووٹوں کی دوبارئ گنتی کا اختیار دینا عدالتی انجینئیرنگ کی ایک عمدہ مثال ہے۔ لیاقت چٹھہ کے بیان کے بعد چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کے حق میں قصیدے لکھنا کیا معنی رکھتا ہے؟ مخصوص سشتوں کے فیصلے میں خود چیف جسٹس نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بلے والے فیصلے کی غلط تشریح کی اور آج کے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن قابل احترام ہے۔
https://twitter.com/x/status/1822913332484907519

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/egeTOM1.jpeg