'ایکس' ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، بحال نہیں کرسکتے، حکومت کا عدالت میں جواب

2mulkisalamtikhatra.png

حکومت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکس ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ایکس کی بندش سے متعلق کیس میں سماعت کے دوران وفاقی وزارت داخلہ نے اپنا جواب جمع کروادیا ہے، جواب میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایکس پر پابندی ملکی سلامتی اور وقار کو برقرار رکھنے کیلئے لگائی گئی۔

وزارت داخلہ نے موقف اپنایا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت آمیز مواد شیئر کیا جاتا ہے، اس ویب سائٹ پر پابندی اظہار رائے کے آئینی حق کی خلاف ورزی نہیں ہے، پابندی حساس اداروں کی رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے لگائی گئی کیونکہ کچھ عناصر اس پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے ملک میں عدم استحکام پھیلانا چاہتے ہیں۔

فیصلے میں آئین کے آرٹیکل 19 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی قوانین کی پابندی سے مشروط ہے، ویب سائٹ کی بندش سے قبل تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے، بندش سے قبل ایکس انتظامیہ کو متعدد بار پاکستان کے قوانین پر عمل درآمد کی ہدایات دی گئیں مگر ایکس نے پاکستانی قوانین کی پابندی کا معاہدہ نہیں کیا، جس کے بعد وزارت داخلہ کے پاس عارضی طور پر ایکس کی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچتا تھا۔

وزارت داخلہ نے اپنے جواب میں عدالت سے درخواست کو مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست قابل سماعت نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1810563417444343855
 
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

PornHub can be accessed via PTCL, but 'X' can't 🤨
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
If X poses a security threat then why is it not blocked in the majority of countries?.In what way id it a security threat to Pakistan?.The dollar generals,Sharif and Zardari family are a bigger security threat than X because they have destroyed it’s economy and all institutions.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب ٹوئٹر خطرہ ہے تو پھر ٹوئٹر بند کرکے ہی ملک بچ سکتا ہے تو پھر سول سائنسدانوں کا بنایا ہوا ایٹم بم کس کے پچھواڑے میں ڈالنے کے لئے بنایا ہے یا پھر اس کو بیچ کر پھلیاں بتا شے کھا چکے یہ جرنیل
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

مگر پوری نون لیگ کے رہنما اس پر روز پوسٹ کرتے ہیں
وہ بھی وی پی این چلا کر

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Back
Top