ایک اور بیروزگار ریٹائرڈ جرنیل کو عہدہ مل گیا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1911120050330935695

میجر جنرل ریٹائرڈ علی فرحان ایم ڈی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) تعینات، نوٹی فکیشن جاری، علی فرحان ریٹائرڈ میجر جنرل ہیں مگر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن میں نام کے ساتھ لکھنا مناسب نہیں سمجھا، نام کے ساتھ جرنیل لکھنے سے ڈر گئے، ممتاز بھٹی کی خبر

GoWpjR9WkAIMkyK
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1911120050330935695

میجر جنرل ریٹائرڈ علی فرحان ایم ڈی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) تعینات، نوٹی فکیشن جاری، علی فرحان ریٹائرڈ میجر جنرل ہیں مگر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن میں نام کے ساتھ لکھنا مناسب نہیں سمجھا، نام کے ساتھ جرنیل لکھنے سے ڈر گئے، ممتاز بھٹی کی خبر

GoWpjR9WkAIMkyK
سوشل میڈیا اور عوامی شعور جس تیری سے بڑھ رہا ہے یہ بزدل اپنے عہدے اور وردیاں لوگوں سے چھپاتے پھریں گے ، پاکستان کے لئے تو انہوں نے اب کوئی جنگ لڑنی نہیں ہے اب ان کی جنگ پاکستانیوں کے ساتھ ہے
 
Last edited:

Back
Top