Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
این اے 48 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کا اعلان
مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ راجہ خرم نواز نے 69 ہزار 699 ووٹ حاصل کیے
دوسرے نمبر پر امیدوار علی بخاری نے 59 ہزار 851 ووٹ حاصل کیے
علی بخاری این اے 48 میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار تھے
آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر 18 ہزار 571 ووٹ لے سکے
https://twitter.com/x/status/1755796328922107975

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2023/05/6471dbd7969b0.jpg