Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1813939376797495453
ایک اور گواہ نے عمران خان کے خلاف نیب کا کیس اڑا دیا
---190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کا ریکارڈ کیا گیا بیان بھی سامنے آ گیا
زبیدہ جلال نے بھی نیب کی جانب سے دکھائی گئی دستاویزات کی موجودگی کا انکار کردیا !!!
https://twitter.com/x/status/1813908784894640504
شہزاد اکبر نے کہا کہ عمران خان کو اس سارے معاملے کا معلوم ہے، اور منظوری بھی عمران نے دی ہے، کابینہ کو بتایا گیا کہ معاملہ خفیہ ھے، اور کہا کہ اس پر بات نہیں کی جائےگی۔کابینہ اجلاس میں شہزاد اکبر نے بند لفافہ کابینہ میں دکھایا۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Sqd8Cbk.jpeg
Last edited by a moderator: