Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1886006268676190455
ایک ایسا وزیر اعظم تھا جو گھڑیاں بچتا تھا، چوریاں کرتا تھا، عطا تارڑ
الیکشن کے دوران کیے گئے وعدے پورے کر رہا ہوں۔ عطا تارڑ
معیشت میں بہتری ہوگی۔ عطا تارڑ
الیکشن میں کہا تھا مایوسی ختم ہوگی، حالات ٹھیک ہوں گے۔ عطا تارڑ
تمام ممالک پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں۔ عطا تارڑ
ہر جگہ مذہب کارڈ استعمال کرتے ہیں۔ عطا تارڑ
ملک میں نحوست کا جو سایہ تھا وہ چھٹ گیا۔ عطا تارڑ
وزیراعظم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔ عطا تارڑ
190 ملین پاؤنڈز ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا تھا۔ عطا تارڑ
جب بھی ملک میں ترقی ہوئی، ن لیگ کی حکومت میں ہوئی۔ عطا تارڑ
وعدہ کیا تھا مہم میں 22 دن آپ محنت کریں، 5 سال ہم کریں گے۔ عطا تارڑ
190 ملین پاؤنڈز کی چوری میں پورا ٹبر پکڑا گیا۔ عطا تارڑ
یہ اپنے دور میں صرف پیسہ کمانے لگے تھے۔ عطا تارڑ
دنیا میں ہیڈ لائن لگی ہے کہ وزیراعظم نے گھڑیاں چوری کیں۔ عطا تارڑ
ملکی ایکسپورٹ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عطا تارڑ
https://twitter.com/x/status/1886006598541140186