atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
میاں صاب کو تو کب کا دفع کر دیااو دفا کریں کریں جی میاں صاب کو
آپ اپنی بات بتائیں - کیاکریں گے اپنے خان کے لئے
ویسے تو پرانے جماعتیوں کا کام صرف نعرے مارنا ھی ھے
عمران خان کے لئے میاں صاب کو دفع کیا وہی کروں گا
پرانے نونیوں کی طرح مینار پاکستان ضرور جانا ورنہ غیر حاضری لگ جائے گا