Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1844612994224857130
پی ٹی آئی کے پاس ایک پروپیگنڈا سیل ہے، عظمیٰ بخاری
لوگوں کی توہین کیلئے یہ پروپیگنڈا سیل استعمال ہوتا ہے ، عظمی بخاری
آج سب چیزیں عدالت کے سامنے پیش کی گئیں، عظمی بخاری
ایک خاتون کے نام پر 500 سمز جاری ہوئی ہیں، عظمی بخاری
اس خاتون کے شوہر کے نام پر بھی 500 سمز ہیں، عظمیٰ بخاری
ان سمز سے اکاؤنٹ بنا کر لوگوں کو بلیک میل کیا جاتا ہے ، عظمی بخاری
یہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ خطر ناک اور سیانے ہیں، عظمی بخاری
کے پی ہاؤس میں ان لوگوں کو شیلٹر دیا جاتا ہے، عظمیٰ بخاری
ہمارے کوئی فیک اکاؤنٹس نہیں ہیں، عظمی بخاری
برازیل میں بھی ایکس بند کردیا گیا ہے، عظمیٰ بخاری
اب ایکس رولز اینڈ ریگولیشن کے تحت برازیل میں کام کرے گا، عظمیٰ بخاری
تمام چیزوں کو رولز ایک ریگولیشن کے تحت ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاری
سیاسی انتقام لینا ہو تا تو چپ کر کے لے لیتی کسی کو پتہ بھی نہ چلتا، عظمی بخاری
اگر کسی سے سیاسی انتقام لینا ہو تا تو عدالت پیش نہ ہوتی، عظمیٰ بخاری
https://twitter.com/x/status/1844600043137085754 https://twitter.com/x/status/1844599692400918771 https://twitter.com/x/status/1844621711058129068

Last edited by a moderator: